میئرکی عدم موجودگی سے کے ایم سی انتظامی بحران کا شکار

میونسپل کمشنر کا دیگر ذمہ داریوں کے باعث عدم دلچسپی کا اظہار،ریونیوکاشعبہ بھی زوال کاشکار کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر وسیم اختر کے بیرون ملک جانے اورمیونسپل کمشنر کراچی کی جانب سے کے ایم سی کو کم وقت دینے سے ادارے میں انتظامی بحران بڑھنے لگا، باخبرذرائع کے مطابق بظاہر ڈپٹی میئر کراچی ارشد حسن قائم مقام مزید پڑھیں

ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کا ٹھیکہ 4 مختلف کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

39 ارب روپے کا منصوبہ محکمہ بلدیات نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کیا ہے، ملیر ندی پر 38.75 کلومیٹر طویل ایکسپریس وے تھری لین پر ہوگا وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر ایکسریس وے کی منظوری کو کراچی کے لوگ بالخصوص صنعتکاروں کیلئے ایک تاریخی اور عظیم تحفہ قرار دے دیا، مراد علی شاہ مزید پڑھیں

محمود آباد/ سرکاری زمین پر تعمیر کیا گیا مکان مسمار کر دیا گیا

گلشن اقبال حسن اسکوائر پر کیبن، کھانے پینے کے اسٹال اور ہوٹل کے سامان کا صفایا کردیا گیا نارتھ کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پتھارے اور دیگر سامان ضبط کر لیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمی کراچی کے سینئرڈائریکٹرلینڈاینٹی انکروچمنٹ بشیرصدیقی کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ ایسٹ محمودآبادمیں روڈپرسرکاری جگہ پربنایاگیامکان ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

متاثرین آتشزدگی کو 3 مرتبہ پلاٹ دیے گئے

تین ہٹی کی جھگیوں میں بسے افراد کومتعدد مرتبہ خدا کی بستی اور لیاری میں بسانے کی کوشش کی گئی تھی متاثرین ہر مرتبہ واپس اسی مقام پر آجاتے ہیں، جبکہ معقول رقم بھی فراہم کی گئی تھی کراچی (کرائم رپورٹر)تین ہٹی پل کے نیجے آتشزدگی کی شکار آبادی کومتعدد مرتبہ اس مقام سے اٹھا مزید پڑھیں

…ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں… ضمانتی مچلکے جمع کرانے میں شدید مشکلات، ایجنٹ سرگرم

بینک کے سامنے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ایجنٹ 200 روپے اضافی لے کر سرٹیفکیٹ فوری بنوا کر دینے لگے کراچی (کرائم رپورٹر)سٹی کورٹ کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کو ضمانتی مچلکے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے ، بینک کے سامنے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ایجنٹ بھی سرگرم مزید پڑھیں

جھونپڑیوں میں آتشزدگی‘ متاثرین کی مدد کیلئے ایدھی فائونڈیشن سرگرم

کراچی(کرائم رپورٹر )گزشتہ شب تین ہٹی پل کے نیچے لگنے والی جھونپڑیوں کی آگ کے متاثرین کے لئے ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے خواتین، مردوں اور بچوں کے لئے تین وقت کاکھانا،برتن،گرم کپڑے ،کمبل اور دیگر اشیائے ضرورت کی چیزیں فراہم کی گئیں اور ایدھی کے کارکن دن بھر جائے وقوعہ پر موجود رہے اور مزید پڑھیں

متاثرین اپنے جلے ہوئے گھروں کی راکھ پر بیٹھ کر پھول پر وتے رہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات اتنی شدید آگ لگنے کے باوجود لوگوں نے پھولوں کا کاروبار بند نہیں کیا اور اپنے جلے ہوئے گھروں کی راکھ کرپر بیٹھ کر پھول پروتے رہے‘ جلسے ہوئے گھر کی راکھ پر پھولوں کے ہار بنانے والے کہتے ہیں حادثہ اپنی جگہ مگر زندگی تو رکتی نہیں۔ روپلا بھی اپنی بیٹی مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ دنیا کیلیے تباہ کن ہوگی،عمران خان

ڈیووس: وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی سیشن سے خطاب کررہے ہیں ڈیووس(خبرایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایران امریکا جنگ خطے سمیت پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی،پاکستان کو بھی شدیدنقصان پہنچے گا۔ ان کے بقول امن کے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی‘ اب ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں مزید پڑھیں

پاکستان سی پیک میں شمولیت پر نظر ثانی کرے،امریکا

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر اپنی تنقید دوہراتے ہوئے اسلام آباد سے اس میں شمولیت کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا کہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھنک ٹینک کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چین کے ون بیلٹ مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں ایمبولینس کو حادثہ، ایک مریض جاں بحق، تین زخمی

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں مریضوں کو علاج کے لیے لے جانے والی ایمبولینس نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک مریض جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایمبولینس علی پور سے دو مریضوں کو لے کر مظفر گڑھ جارہی تھی کے راستے میں حادثے کا شکار مزید پڑھیں