پاکستان کو ایف  اےٹی ایف میں امریکہ سمیت دیگر ممالک کی حمایت حاصل

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہم رکن چین اور امریکہ سمیت دیگر ممالک نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ۔ بھارتی  خبر رساں ادارےکی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے بیجنگ میں گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں امریکہ، چین، آسٹریلیا اور جاپان سمیت دیگر ایف اے مزید پڑھیں

سفاک باپ نے 8 ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا

چونیاں میں سفاک باپ نے 8 ماہ کی معصوم بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔ پولیس کے مطابق درندہ صفت باپ نے کمسن بیٹی کو قتل کرنے کے بعد گھر کے صحن میں دفنا دیا ، ملزم نے بچی کی قبر کی نشاندہی کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو بتایا کہ اس نے 8 ماہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامہ جمع کرانے سے متعلق درخواست پر وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا  سمیت  فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے خلاف جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد

اسلام آباد: پاکستان نے منی  لانڈرنگ کو ختم کرنے کے لیے نیشنل سیونگزاسکیمز انسداد منی لانڈرنگ وفنانسنگ ٹیررازم سپروائزری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نیشنل سیونگزاسکیمز انسداد منی لانڈرنگ وفنانسنگ ٹیررازم سپروائزری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم  عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کا 2011 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں

ہمیں بلدیاتی اداروں کو مزید مضبوط کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں کا صفائی ستھرائی، پانی کی فراہمی، سینیٹیشن، آگ بجھانے کے حوالے سے اہم کردار ہے، ہمیں بلدیاتی اداروں کو مزید مضبوط کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح 8بجے گیس فراہمی کا فیصلہ

کراچی سوئی سدرن کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان ایس ایس جی کے مطابق صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح آٹھ بجے سے اتوار کی رات آٹھ بجے تک بارہ گھنٹے کےلئے مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ ختم

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ ختم، سیکرٹری بلدیات پنجاب نے نیبر ہوڈ کونسلز اور ویلج پنچایت کونسلز کی حلقہ بندیوں کے رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہتائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ بلدیات نے نیبرہوڈ کونسلز اور ویلج پنچایت کونسلز کی حلقہ بندیوں مزید پڑھیں

سی پیک کے پہلے فیزپر کام مکمل کر لیا گیا

کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجین کا بیچ لگژری ہوٹل میں اپنے اعزاز میں عشایے سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل (Li Bijian)لی بیجین نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے فیز پر کام مکمل ہوچکا ہے اور دوسرے فیز پر تیزی سے کام جاری مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اہلکار کے جرائم پیشہ سے رابطے بھتوں کی وصولیاں

آپریشن ون میں تعینات بنارس خان جرائم کے اڈوں سے وصولیاں کرتا ہے کراچی (کرائم رپورٹر) سی ٹی ڈی کے پولیس اہلکار کا جرائم پیشہ افراد سے رابطوں کا انکشاف، ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشن I میں تعینات اے ایس آئی بنارس خان نے شہر کے مختلف علاقوں کیماڑی، بنارس، مچھر مزید پڑھیں