لاہور میں نجی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگ جانے کی وجہ سے 11 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیروزوالا میں اسپرے اور پرفیوم کی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے پر فیصل واوڈا کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں دہری شہریت نہ ہونے کا جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے پر فیصل واوڈا کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وکیل میاں محمد فیصل نے ایڈووکیٹ جہانگیر خان جدون کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی۔ جس میں وزیر فیصل واوڈا، سیکرٹری کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں
سینیٹ‘بچے کی پیدائش پروالدین کیلیے رخصت بل کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ میں مادر پدر رخصت بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی ہے۔ سینیٹ میں سینیٹر قرۃ العین مری نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں بل زیر غور لانے کی تحریک پیش کی ۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا کہ بل میں بچے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد‘ امریکی سفارتخانے کی گاڑی کے ڈرائیور کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد (اے پی پی) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد نے امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہونے سے متعلق کیس میں گرفتار ڈرائیور کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ پیر کو گرفتار ڈرائیور امجد زمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر وکیل صفائی مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر پروفاقی اور صوبائی اداروں کے پروگرام ترتیب
اسلام آباد (نمائندہ جسارت)5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لیے وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورکی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر وگلگت بلتستان ثوبیہ کمال، ارکان کشمیر کونسل، وفاقی سیکرٹری امورکشمیر وگلگت بلتستان طارق محمود پاشا، چیف سیکرٹری آزادکشمیرکے علاوہ مزید پڑھیں
پشاور میں کم وزن روٹی بیچنے پر 59 نانبائیوں کو جیل
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور نے کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے پشاور کے مختلف علاقوں سے 59 نانبائیوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔ پشاور میں پکی روٹی 115 گرام کا سرکاری نرخ 10 روپے مقرر ہے اور اس کا باقاعدہ طور پر مشاورت سے مزید پڑھیں
کئی علاقوں میں بوندا باندی، کل سے پھر سردی
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی ہوئی، شہر میں بلوچستان سے سردی کا نیا سسٹم کل داخل ہوگا، بلوچستان کےشمال مشرقی علاقوں میں بارش اور برف باری سےسردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ پنجاب میں بادل برسے تو ٹھنڈ بڑھ گئی ۔ شہر قائد میں صبح سویرے ناظم مزید پڑھیں
بھارت کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہوچکا‘ کشمیریوں کی حمایت جاری رہے گی‘ شاہ محمود
ملتان (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کی بدولت بھارت کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے‘ عالمی دنیا 80لاکھ نہتے کشمیریوں کو بھارتی ظلم و ستم سے نجات دلائے، بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی بدترین پامالی روکی جائے، مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ‘ قابض فوج کے ہاتھوں مزید3کشمیری شہید
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے تحت بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے اسلام آباد/مظفرآباد/سری نگر/لندن/آسام(خبر ایجنسیاں) حریت رہنمائوں کی اپیل پراتوار کو نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ کو کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یومِ سیاہ کے طور پرمنا یا، دنیا بھر میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر میں اختلافات ختم؛ جام کمال برقرار رہیں گے
بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال اور اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ اختلافات ختم کرانے کیلئے اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور دیگر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں