وزیراعظم کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں کا انوکھا احتجاج

ٹریفک روکے جانے پر شہری مسلسل گاڑیوں کے ہارن بجاتے رہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کنگری ہاؤس کراچی میں اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کے رہنما پیر پگارا سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد وزیراعظم نکلے تو ان کے پروٹوکول کیلئے ٹریفک روک مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے سردی کی نئی شدید لہر آنے کا امکان

یکم فروری تک شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا‘ محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں آج سے سردی کی نئی شدید لہر آنے کا امکان، آج سے یکم فروری تک شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، درجہ حررات 13 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے گر سکتا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

عثما ن بزدار ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیںگے‘فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ دنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے لیکن سردار عثما ن بزدار ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیںگے، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی وضاحت پرن لیگ و پی پی پی کے رہنمائوں کو چُلو بھرپانی میں ڈوب مرجاناچاہیے۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے پنجاب میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ملک بھر کے عارضی کنٹونمنٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلیے پالیسی جاری

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے 45 کنٹونمنٹس بورڈ میں ہزاروں عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے فیصلے کے پیش نظر خصوصی پالیسی جاری کردی گئی ہے، پشاور، بنوں، کوہاٹ ، ڈیرہ اسماعیل خان، نوشہرہ، مردان، رسالپور، چراٹ، حویلیاں میں 20 سال سے عارضی ملازمین کو فوری طور پرمستقل کرنے جبکہ 10 مزید پڑھیں

سازش ہم نے نہیں کی ہمارے خلاف ہوئی ہے،شہرام ترکئی عاطف خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف کیے جانے والے وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کا کہنا ہے کہ سازش ہم نے نہیں کی بلکہ ہمارے خلاف سازش ہوئی ہے۔ان کے بقول کابینہ اجلاس میں صرف غلط کاموں کی نشاندہی کی اور اگر یہ گناہ ہے تو یہ ہم نے کیا ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

اتحادی ہماری طاقت ہیں،سندھ کو کرپشن سے پاک کریں گے،فردوس عاشق

اسلام آباد(صباح نیوز)معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں ہماری طاقت ہیں، عوامی ریلیف کے ایجنڈے میں اتحادی جماعتوںکا اہم کردار ہے،اتحادیوں کے حوالے سے سازشی عناصر کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی ہے۔ سندھ کو کرپشن سے پاک کریں گے، مایوسی کے بادل جلد چھٹ جائینگے، بہتری کا سفرشروع مزید پڑھیں

ججز کی انکوائری کا اختیار صدر اور جوڈیشل کونسل کے سوا کسی کو نہیں،رشید رضوی

اسلام آباد(آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے وکیل رشید اے رضوی نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کی انکوائری کا اختیار صدر اور سپریم جوڈیشل کونسل کے سوا کسی کو نہیں ہے۔پیر کوجسٹس عطا عمربندیال کی سربراہی میںعدالت عظمیٰ کے 10 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن نے طلبہ یونیز کی بحالی کی مخالفت کردی

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کی بحالی کی مخالفت کردی۔ گزشتہ سال دسمبر میں ملک بھر میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے طلبہ سڑکوں پر نکل آئے تھے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں نے یونینز کی بحالی کی حمایت مزید پڑھیں

کرپشن مقدمات اعجاز جاکھرانی کیخلاف سماعت ملتوی 2 افسران کے ریمانڈ میں توسیع

سکھر (اے پی پی) احتساب عدالت سکھر نے مشیر وزیر اعلیٰ اعجاز جاکھرانی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ریفرنس کی سماعت17فروری تک ملتوی کر دی۔ جبکہ شکارپور سمیت دیگر علاقوں میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ورکس اینڈ سروسز کے 2ایکسین کے جسمانی ریمانڈ میں 9 دن کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سکھر مزید پڑھیں

ریل جلنے پر آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا،چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ وزیر صاحب سب سے بڑے تو آپ خود ہیں، ریل جلنے کے واقعے پرتو آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔  چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی،وزیر ریلوے شیخ رشید عدالت مزید پڑھیں