ٹنڈوجام(رپورٹ:سلیم کے کے)کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے 500 طلبہ چین میں پھنس گئے، والدین سخت پریشان، 20 طلبہ کا تعلق ٹنڈوجام سے ہے، چین میں پھنسے طلبہ نے وزیر اعظم عمران خان اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول زرداری سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں چین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستانی شہری نے کراچی سے خنجراب پیدل سفر شروع کردیا
کراچی: امریکی نژاد پاکستانی شہری نے کلین اور گرین پاکستان کو بطور محفوظ ملک اجاگر کرنے کے لیے کراچی سے خنجراب کا پیدل سفر شروع کردیا جو 2 ماہ میں مکمل ہوگا۔ ایکسپریس کے مطابق امریکا میں مقیم پاکستان شہری عامر شہزاد مزار قائد سے خنجراب کے سفر پر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا کہ اس سفر مزید پڑھیں
وزارت صحت کو کوروناوائرس سے بچائوکیلیے 700 انفرادی حفاظتی سامان کی کٹ فراہم
اسلام آباد(اے پی پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وزارت صحت کے حکام کو کوروناوائرس سے بچائوکے لیے 700 انفرادی حفاظتی سامان کی کٹ فراہم کی ہیں جو کہ مختلف اسپتالوں میں کام کرنے والے طبی عملہ کو فراہم کی جائیں گی۔
غلام سرور اور ظفر مرزا کا اسلام آباد ائرپورٹ پر کوروناوائرس سے متعلق ہیلتھ کاؤنٹرز کا معائنہ
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے پیر کو اسلام آباد ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ غلام سرور خان نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کوروناوائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اور ہیلتھ کاؤنٹرز کا معائنہ کیا۔ وزارت صحت کے عملے نے وفاقی وزیر کو چین سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ مزید پڑھیں
…کیا حقیقت ؟کیا فسانہ ؟… مرحوم نقیب اللہ محسود اوربختاور بھٹو زرداری کے درمیان مبینہ تعلقات
زرداری کی بیٹی بختاور اور نقیب اللہ مسعوخفیہ ملاقاتیں کیا کرتے تھے‘امریکی بلاگر سنتھیا رچی کا دعویٰ ایسا پہلی بار نہیں ہورہا، ہم اپنی بیٹیوں کو اسکا نشانہ ہر گز بننے نہیں دیں گے‘ پیپلز پارٹی کی شدید تنقید گالی دینے کا شکریہ‘ میں وہ پہلی نہیں ہوں جس نے یہ بات کی ہے اور مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کیلئے بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا کیلئے بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے بھارت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی کوئی درخواست بھی نہیں کی،وزیر اعظم چھوٹے طیارے پر براستہ چین ملائیشیا جائیں گے، جس سے وزیراعظم کا فضائی سفرعام سفر سے4 سے 5 گھنٹے زیادہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس ‘بحری جہاز کے عملے کو بندر گاہ پر اترنے سے روک دیا، علی زیدی
لنگرانداز ہونے والے جہاز سے جو بھی اسٹاف اترے گا اس کی اسکیننگ کی جائے گی ‘وفاقی وزیر ایم کیو ایم ناراض ہوتی تو حکومت بھی چھوڑ دیتی،مذکرات جاری ہیں جلد اہم پیشرفت دیکھنے کو ملے گی صوبائی حکومت کا وزیر ٹی وی پر آئی جی کیخلاف باتیں کرتا ہے ، وزیر اعلیٰ کہتے ہیں مزید پڑھیں
٭ مالکان اور فارمرز کو دعوت ٭ حیدرآباد میں لائیو اسٹاک ایکسپو سنگ میل ہوگی سعید غنی
قومی اور بین الاقوامی سطح پر اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنا چاہتے ہیں، صوبائی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ حیدر آباد میں8 اور9 فروری کو منعقد کی جانیوالی لائیو اسٹاک ایکسپو ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں
پی پی کارکنوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت
ووٹر لسٹوں کے اندراج میں کارکنان عوام کی رہنمائی کریں ٗ کوئی بھی شخص اندراج سے محروم نہ رہے ٗ بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین سے بلاول ہائوس میں وقار مہدی ٗ راشد ربانی اور نجمی عالم کی ملاقات ٗ تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں
پی پی کارکنوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت
ووٹر لسٹوں کے اندراج میں کارکنان عوام کی رہنمائی کریں ٗ کوئی بھی شخص اندراج سے محروم نہ رہے ٗ بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین سے بلاول ہائوس میں وقار مہدی ٗ راشد ربانی اور نجمی عالم کی ملاقات ٗ تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں