یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سٹی کورٹ تقریب میں قرارداد منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ میں کراچی بار کی جانب سے کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے سٹی کورٹ میں یوم کشمیر کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں وکلا کی جانب سے قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کشمیر سے اپنی فوجیں واپس بلائے، کشمیریوں کی بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی مزید پڑھیں

میرپور خاص، بھاری گاڑیوں کے باعث ٹریفک جام، شہری پریشان

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) اوور لوڈ اور بھاری گاڑیاں شہریوں کے لیے وبال جان بن گئیں، دن کے اوقات میں شہر میں بھاری بھرکم گاڑیوں کے داخلے سے اسکول کے بچوں اور خواتین کی آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا، ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہونے لگی، دن کے اوقات میں بھاری گاڑیوں کے داخلے مزید پڑھیں

جہاد کشمیر کو کشمیری عوام سے غداری قرار دینا درست نہیں، جماعت اسلامی سندھ

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملک بھر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے صوبائی و ضلعی انتظامیہ، سیاسی، مذہبی، تاجر تنظیموں اور شہریوں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں، سیمینار اور تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ٹنڈوالہٰیار، میرپور مزید پڑھیں

کالجز میں صبح کی اسمبلی لازمی قرار

کراچی سمیت سندھ بھر کے کالجز میں صبح کی اسمبلی لازمی قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم کا منصب سنبھالتے ہی سعید غنی نے کالجز سے متعلق اہم احکامات جاری کردیے۔سعید غنی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے کالجز میں صبح کی اسمبلی کو لازمی قرار دیا ہے۔ صوبائی وزیر کے احکامات کے مزید پڑھیں

زیرو کرپشن اور 100 فیصد ترقی پر یقین رکھتے ہیں، چیئرمین نیب

 اسلام آباد: نیب چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب زیرو کرپشن اور 100 فیصد ترقی پر یقین رکھتا ہے، نیب نے وائٹ کالر کرائم کی انویسٹی گیشن کے لیے کثیر الجہتی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی تشکیل دی ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز کے شعبوں کی کارکردگی کے جائزے سے متعلق اجلاس کی مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے بعض وزراء کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے

کراچی: سندھ کابینہ کے 4 وزراء کے قلمدانوں میں ردو بدل کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے اپنی کابینہ کے بعض وزراء کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے ہیں اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سہیل انور سیال سے اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان واپس لینے کے بعد مزید پڑھیں

چین سے فضائی آپریشن بحال، 234 پاکستانی وطن پہنچ گئے

 اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن بحال ہوگیا جس کے بعد 234 پاکستانی طلبہ وطن پہنچ گئے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی ڈویژن کے مطابق حکومت نے چین کے لیے معطل کی گئی پروازیں بحال کردیں آج صبح 9 بجے سے پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست فضائی آپریشن شروع ہوگیا۔ چین کے شہر ارمچی سے مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کا سونامی لائی ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کاکہنا ہے کہ سونامی نام ہی تباہی کا ہے اور عمران خان کہتے تھے کہ سونامی لاؤں گا تو وہ مہنگائی کا سونامی لے آئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

ملک میں تمام فیصؒے جائیداد کا انبار لگانے والوں کے حق میں ہوتے ہیں،سراج الحق

اسلام آباد( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں تمام فیصلے ان بڑے بڑے لوگو ں کے مفاد میں ہوتے ہیں جنہوںنے جائز و ناجائز طریقے سے دولت کے انبار لگارکھے ہیں، سب سے بڑا مسئلہ وہ کروڑ اور ارب پتی ہیں جن کی زندگیاں شاہانہ انداز میں مزید پڑھیں