کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو تباہ کردیا قبرستان تک غائب کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں شہر میں پارکوں پر قبضوں، رہائشی پلاٹس کے تجارتی استعمال اور تجاوزات کے خلاف سابق سٹی ناظم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران فاروق قتل کیس: مزید2گواہان نے بیان ریکارڈ کرادیا
اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی)میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل سے متعلق کیس میں مزید 2 گواہان نے بیان ریکارڈ کرادیا۔اے ٹی سی کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی، جہاں تمام ملزمان کو اڈیالہ جیل سے عدالت کے روبرو پیش مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں کراچی ریلوے کی زمین سے قبضے ہٹائیں،چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کمشنر صاحب، سن لیں ایک ہفتے میں ریلوے کی زمین سے قبضے ہٹائیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز کی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینج پر مشتمل جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس چودھری عبدالعزیز نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے رمضان شوگر ملز کیس میں سماعت منظور مزید پڑھیں
کراچی: زینب مارکیٹ کے قریب آتشزدگی
کراچی زینب مارکیٹ کے قریب تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے جبکہ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابق پانے کے لیے عمارت کے شیشے توڑ دیے گئے ہیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا مزید پڑھیں
امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے پاکستانیوں کو خوش کردیا
آئندہ صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کھڑے ہونے والے برنی سینڈرز نے انتخابی مہم کے پوسٹرز اردو زبان میں جاری کر کے پاکستانیوں کو خوش کردیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے ایک مہم کے پوسٹرز کو اردو زبان میں لکھے گئے پیغام کے ساتھ جاری کیا جس مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا وفاق کیلیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اگر فنڈز واپس نہیں کیے گئے تو سندھ حکومت وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر ایکسائیز مکیش چاولہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، مزید پڑھیں
شریف فیملی فلموں میں ہوتی تو بڑے بڑے ایوارڈ جیتی،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفردایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔ وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ دادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا، شریف مزید پڑھیں
اگلے ہفتے ترک صدر پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے ملائیشیا میں دونوں رہنماؤں کے درمیان اسٹریٹجی پارٹنر شپ پر بات چیت ہوئی جبکہ ترک صدر رجب طیب اردگان اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ وزیر مزید پڑھیں
عمران خان اتحادیوں پر اعتماد کریں،چوہدری شجاعت حسین
لاہور:مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان اتحادیوں پر اعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے لاہور ایئر پورٹ پر عمرہ ادائیگی کے لئے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت مزید پڑھیں