لاہور ( آن لائن) ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے انقلابی اقدام ، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز کو شاپنگ بیگ میں اشیا خور و نوش ڈال کر دینے پر پابندی لگا دی۔ سلمان خان نیازی نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ سے وعدے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جامشورو سرکاری اراضی کیس: 6ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم
اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے جامشورو میں سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کو فروخت کرنے والے جعلسازوں کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے احتساب عدالت کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدالت عظمی کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم‘ پی اے ایف کے افسران کو نوٹسز
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) نیب اورپی اے ایف کے درمیان فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین سے وصول کی گئی رقم واپس دینے سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پروجیکٹ کی منصوبہ بندی اور اس میں شامل پی اے ایف کے تمام افسران کو دوبارہ نوٹسز بھیج دیے گئے ہیں، ایف ایچ ایس کسی مزید پڑھیں
جیکب آباد : علیزہ کیس کا محفوظ فیصلہ پھر ملتوی، 18فروری کو سنایا جائے گا
جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کی عدالت نے علیزہ کیس کامحفوظ کیا گیا فیصلہ ایک بار پھر ملتوی کر دیا، 18فروری کو سنایا جائے گا۔ نومسلم علیزہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو کی عدالت نے ایک بار پھر ملتوی کر دیاہے ،صبح سے نومسلم علیزہ اور علی رضا مزید پڑھیں
تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی افواج کی گولہ باری سے مکان تباہ
تتہ پانی( صباح نیوز ) کنٹرول لائن پرآزاد کشمیر کے تتہ پانی گوئی سیکٹر کے علاقے برموچ میں بھارتی افواج کی گولہ باری، ایک مکان تباہ ہوگیا، اہلخانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، علاقے میں خوف وہراس پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرول لائن پر تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی افواج کی جانب سے مزید پڑھیں
کورونا کا خدشہ:چین سے آ نے والے سلیمان اور نازیہ اسپتال منتقل
سیالکوٹ،اسلام آ باد(آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر چین پلٹ21 سالہ طالبہ نازیہ لاہور سے گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال سیالکوٹ منتقل کردی گئی،گجرات کی رہائشی چین پلٹ میڈیکل کی طلبہ نازیہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر سیالکوٹ میں داخل ہوئی جسے گجرات اسپتال سے ڈاکٹروں نے سیالکوٹ اسپتال منتقل کردیااور مزید پڑھیں
سیکڑوں لاپتا بلوچ نوجوان بازیاب کروالیے ، اختر مینگل
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ میرے بھائی اسد اللہ مینگل اور احمد شاہ پہلے مسنگ پرسنز میں سے تھے ،آج 44سال ہوچکے ہیں اور ہمارا خاندان آج بھی انصاف کا منتظر ہے ،دیگر خاندانوں کی تکلیف کا احساس ہے ۔اختر مینگل نے کہا کہ لاپتاافراد مزید پڑھیں
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار
ملتان (اے پی پی) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جمعرات کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا۔ ان کے خلاف 2 فروری کو درج کیے گئے مقدمے میں الزام عاید کیاگیا ہے کہ وہ اپنے 2سابقہ گن مینوں کے ہمراہ آئے، آئل ٹینکر عملے کویرغمال بنا کر تشدد کانشانہ بنایا اور تیل چوری کرکے لے مزید پڑھیں
پاکستان پرحملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی، مقبوضہ کشمیر اب آزاد ہونے والا ہے‘ عمران خان
میرپور: وزیراعظم عمران خان یتیم و لاوارث بچوںکیلیے تعلیمی کمپلیکس کے افتتاح کے بعد دعا کررہے ہیں میرپور (خبرایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی، ہم موت سے نہیں ڈرتے ‘پاکستان کا بچہ بچہ لڑے گااور مقابلہ کرکے دکھائیں گے۔میرپور آزاد کشمیر میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب مزید پڑھیں
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات گرانے اور شہر کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم
سپریم کورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی تعمیرات گرانے اور شہر کا ڈیزائن دوبارہ بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کراچی کا ازسرنوجائزہ لینے سے متعلق کیس کی سماعت کی تو اٹارنی جنرل، چیف سیکرٹری ، مزید پڑھیں