کشمیر میں حالات پہلے سے زیادہ سنگین ہیں، سردار مسعود خان

کوونٹری، برطانیہ (آن لائن) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں حالات پہلے سے زیادہ سنگین ہوچکے ، تنازع کشمیر برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ ہے، برطانوی حکومت مسئلے کو کشمیر ی عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کروا کر اپنی اخلاقی اور عالمی مزید پڑھیں

آٹا، چینی چورجہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی تلاشی کیوں نہیں ہوئی ،مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ جسارت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی آٹے اور چینی کی ملوں کی تلاشی کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا، چینی چور اور مہنگائی مافیا کی سربراہی وزیراعظم کر رہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ عوام کو بتایا جائے جہانگیر مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں : ٹریفک حادثے میں2بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

پنڈی بھٹیاں( آن لائن ) موٹروے ایم 2 پرسکھیکی کے قریب تیزرفتاکارنے سیمنٹ ٹرالرکو پیچھے سے ٹکرماردی، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بھلوال کا رہائشی خوشی محمد اپنے خاندان کے ساتھ لاہور سے واپس گاؤں جا رہا تھا کہ سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب مزید پڑھیں

دوہزار بیس عمران خان کا آخری سال ثابت ہو گا، قمر زمان

حسن ابدال (صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 2020ء لاڈلے کا آخری سال ثابت ہو گا، ہم نے مہنگائی کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے، تبدیلی کا خواب دیکھنے والے عوام آج مایوسی کا شکار ہیں، لاڈلے کو لانے والے سلیکٹرز آج خود پریشان دکھائی مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ کا تنازع سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز روک دیئے گئے

سالانہ صوبائی ترقیاتی پروگرام میں شامل اسکیمز کیلئے رواں سہ ماہی میں فنڈز کا اجرا نہیں کیا جارہا، ملنے والے شیئر میں 128 ارب کم وصول ہوئے، ذرائع سندھ حکومت کو رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 487 ارب ملنا تھے، وفاق کی متعصبانہ پالیسی سے صوبے کے جاری اور نئے منصوبے ٹھپ ہورہے مزید پڑھیں

ملک پر بدترین مسکراہٹ چور حکومت مسلط ہے‘ سراج الحق

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک پر تاریخ کی بدترین مسکراہٹ چور حکومت مسلط ہے۔ کرپشن‘ مہنگائی اور بیروزگاری نے لوگوں سے مسکرانے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

لیاقت آباد کے نوجوانوں کی پی ایس پی میں شمولیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہائوس میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بالخصوص مختلف علاقوں سے نوجوانوں کی بڑی تعداد سید مصطفی کمال کے نظریے سے متاثر ہو رہی ہے، لیاقت آباد یو سی 39 کے کچھ نوجوان پاکستان ہائوس پہنچے اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

مریم آسمان سے نہیں اُتری جو والد کی تیمار داری کرے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے سیاسی حالات میں اتحادی بہتر فیصلہ کریں گے، نہیں دیکھ رہا کہ مریم کو باہر جانے دیا جائے گا۔ مریم نواز کوئی آسمان سے نہیں اتری جو صرف اپنے والد کی تیمارداری کرے، دیگر بھائی بہن لندن میں موجود ہیں۔

وفاق سے کراچی کو ایک ٹکہ بھی نہیں ملا اسماعیل راہو

نوکریوں کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں میں بھی سندھ کو نظرانداز کردیا گیا ہے، صوبائی وزیر زراعت کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سرکار نے سال 2018-19 میں بھی صوبے کو نوکریوں میں نظرانداز کرنے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے مزید اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ وفاق مزید پڑھیں

پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو ریاست کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں مقرر کئے گئے وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پناہ گاہیں نسیم مزید پڑھیں