مفرور اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل

ہجویری ہاؤس کے12کمروں میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کیلئے بیڈ لگوا دیئے سابق وزیر خزانہ خود تو گھر میں رہ نہیں رہے، غریب آدمی رہے گا تودعا دے گا‘عثمان ڈار لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنے کی تردید کردی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کرنے جارہے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور وزارت منصوبہ بندی کے درمیان حالیہ دنوں بات چیت ہوئی ہے جمعہ کو میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر کشمیر کے چرچے‘ ریلی کی تصویر شائع

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے آزاد جموں و کشمیر کے کامیاب دورے کے دوران کشمیر ریلی سے خطاب کے بعد ان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر کشمیر ہی کے چرچے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ نے آزاد جموں و کشمیر ریلی کی ایک پورے صفحے کی تصویر شائع کی مزید پڑھیں

مذہب شدت پسندی سے بچاؤ کی ڈھال ہے‘فاطمہ بھٹو

معاشرے میں بلند ہوتی آوازوں کو دبانے سے نوجوان شدت پسندی کی طرف مائل ہو رہے ہیں دبئی کے سالانہ ایمریٹس لٹریچر فیسٹیول میں فاطمہ بھٹو کا نئے ناول پر گفتگو کے دوران اظہارِ خیال دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ مذہب شدت پسندی سے بچاؤ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کا ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، دونوں ممالک کے مابین اب تجارت ڈالرکی بجائے یوآن میں کی جائیگی، وفاقی کابینہ نے بھی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ باہمی تجارت ڈالر کے ذریعے سے نہیں کی جائیگی، مزید پڑھیں

شاہد خاقان کیخلاف وعدہ معاف گواہوں کے بیان تفتیشی رپورٹ کاحصہ بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں 3 وعدہ معاف گواہان کے بیانات کو تفتیشی رپورٹ کا حصہ بنا دیا ہے۔ وعدہ معاف گواہان سابق ایم ڈی انٹر اسٹیٹ گیس مبین صولت، سابق ایم ڈی سوئی سدرن ظہیر صدیقی اور سابق سیکرٹری پیٹرولیم مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران کیساتھ بارٹر ٹریڈ شروع کرنے پر غور

اسلام آباد (اے پی پی) ایران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے پاکستان نے ایران کے ساتھ کاروبار مبادلہ (بارٹر ٹریڈ) شروع کرنے پر غور کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق وزارت نے ایران کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے بارے میں بات چیت کی ہے، اس کے لیے ایک مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا17 برس بعد افغانیوں کی رجسٹرین کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ جسارت) حکومت سندھ نے 17 برس بعد غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ازسرنو رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ بھر میں افغانیوں کی تعداد 4 لاکھ سے زائد ہے جس میں سے محض 63 ہزار افغانیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس ضمن میں متعلقہ وفاقی وصوبائی محکموں اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے عمارتیں گرانے کے حکم پر عمل ہوگا: سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ جسارت)وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دیا ہے جس پر عمل ہوگا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی جس میں مزید پڑھیں

جمشید دستی کا طبی معائنہ‘صحت مند قرار

مظفرگڑھ (اے پی پی)عدالت کے حکم پر آئل ٹینکر عملے کے اغوا اور ڈکیتی کے کیس میں گرفتار سابق رکن قومی اسمبلی اور سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کا طبی معائنہ۔ ڈاکٹرز نے جمشید دستی کو ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست قرار دے دیا، جمشید دستی کے پتے میں پتھری کے علاج کے مزید پڑھیں