گھریلو حالات سے تنگ ماں بیٹا ٹرین کی زد میں آگئے

لاہور کے علاقے گلبرگ میں 27 سالہ خاتون اپنے چھوٹے بیٹے کے ہمراہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وہ 9 ہزار روپے ماہانہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہے، صرف 4 ہزار روپے کم ہونے پر مالک مکان نے مزید پڑھیں

پانچ سال میں ایم ایل ون مکمل ہو جائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ  ہم  سندھ حکومت کےساتھ مل کر کراچی سرکلرریلوے کی ساری اراضی خالی کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے بات ہوئے کہا کہ  سندھ حکومت کےساتھ مل کر 5 کلو میٹر اراضی کو وا گزارکرائیں گے، ٹریک خالی کرانے کیلیےعدالت مزید پڑھیں

شہبازشریف نے اگلے 2 روز میں وطن واپسی کی تیاری کرلی

اپوزیشن لیڈر کی بڑے بھائی نوازشریف سے ان کی رہائش گاہ پرطویل مشاورت سیاسی معاملات کی وجہ سے فوری واپسی کا فیصلہ کیا گیا ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند روز میں ان کے وطن پہنچنے کا امکان مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر کی مزید کام جاری رکھنے سے معذرت؟

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی ہے تاہم انہوں نے تاحال تحریری طور پر استعفا نہیں دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شبر زیدی نے ذاتی وجوہات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم بینکوئٹ سمیت 4 غیر قانونی تعمیرات گرادی گئیں

ڈیمولیشن عملے نے نارتھ ناظم آباد بلاک ٹی میں پلاٹ نمبر B34 پر میری لینڈ لگژری بینکوئٹ کیخلاف بھرپور کارروائی کی صدر میں ہاشو سینٹر اور ہاشمی سینٹر میں قائم تعمیرات بھی مسمار، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ملوث افسران کیخلاف چھان بین شروع کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیٹیشن سیل نے مزید پڑھیں

ش�ری کو دھمکیاں دینے پر کیماڑی کے یوسی چیئرمین کیخلا� مقدم�

کراچی(کرائم رپورٹر)کیماڑی میں شہری کو اسلحے کے زور پر دھمکیاں دینے والے یوسی 44 کے وائس چیئرمین کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔پولیس کے مطابق مقدمہ جیکسن تھانے میں وائس چیئر مین عبداللہ جان اور نامعلوم ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے یوسی وائس چیئرمین عبداللہ جان نے مچھلی مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم سے متصل آکٹرائے کے د�تر کو ر�ائش گا� میں تبدیل کرنے کی تیاری

میٹرو پولیٹن کمشنر ڈاکٹر سیف الرحمن صورتحال سے مکمل طور پر لاعلم، انہیں بائی پاس کیا گیا 30 سالوں کا اہم ریکارڈ ٹرکوں میں بھر کر دفتر سے منتقل کیا جانے لگا، ذرائع کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)بلدیہ عظمی کراچی میں چہیتے افسر کو نوازنے کیلئے سرکاری دفتر اور قیمتی سرکاری ریکارڈ کو ٹھکانے لگائے جانے مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کرنے ن�یں دینگے ٗ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

سپریم کورٹ کے احکامات کی تکمیل میں کسی قسم کا دبائو خاطر میں نہ لایا جائیگا ٗ اے ڈی جی آشکارد انہدامی عمل میں بددیانتی کا مظاہرہ کرنیوالے عملے سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی ٗ اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) غیرقانونی تعمیرات کیخلاف بھرپور طاقت سے کارروائیاں کی جائیں، یہ بات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی بلدی� ٹائون آمد پر کر�یو کا سماں ٗ علاق� مکین پریشان

پولیس نے گلیوں میں قناتیں لگا کر اہل علاقہ کو گھروں میں محصور کردیا سید مراد علی شاہ کے ہاتھوں پولیو مہم کے افتتاح سے قبل صفائی ستھرائی بھی کروائی گئی تھی کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سابق اراضی کمیٹی کے چیئرمین و جنرل کونسلر یونین کونسل 8صدر ٹاؤن سراج قریشی نے مزید پڑھیں

سندھ کے 4 ا�م سرکاری اداروں کا سمندر میں کچرا پھینکنے کا عمل بے نقاب

سمندر میں کچرا پھینکنے کا انکشاف ہونے پر دوبارہ نوٹس جاری کرکے سمندر میں کچرا پھینکنے سے روک دیا ہے،مشیر ماحولیات کسی بھی قسم کا فالتو مواد سمندر میں ہرگز نہ پھینکا جائے جس کے باعث سمندری ماحول شدید متاثرہوتا ہے،نوٹس میں ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے 4 اہم سرکاری اداروں کی طرف سے سمندر مزید پڑھیں