تعمیراتی کام بلڈنگ بائی لاز کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں

گلبرگ ٹائون کے راشی بلڈنگ افسران بلڈر مافیا اور تعمیراتی قوانین پیروں تلے روندتے والوں کو تحفظ دینے میں مصروف ڈائریکٹر ضرغام حیدر، ڈی ڈی شہزاد کھوکھر، اے ڈی عاصم صدیقی نے ٹرائیکا بنا کر چیف سیکریٹری کو ماموں بنانے کی تیاری کرلی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ احکامات نظرانداز، گلبرگ ٹائون کے راشی بلڈنگ مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں مکمل فعال کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 3 ماہ میں کراچی سرکلرریلوے کومکمل آپریشنل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصٰلات کے مزید پڑھیں

ناقص میٹریل ٗ کیماڑی میں زیر تعمیر عمارت گر گئی

گلشن سکندر آباد میں 3منزلہ عمارت کی تعمیر ہورہی تھی ایک منزل تعمیر ہوچکی تھی دوپہر میں تمام مزدور کھاناکھانے گئے ہوئے تھے عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی کراچی( کرائم رپورٹر) کیماڑی کے علاقے گلشن سکندر آباد میں زیر تعمیر عمارت گر گئی معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ تفصیلات کے مطابق کیماڑی مزید پڑھیں

تجاوزات کے خاتمے کیلئے لائوڈ اسپیکر پر اعلانات ایک ہفتے کی مہلت

سپریم کورٹ کے تجاوزات سے متعلق سخت احکام کے بعد کراچی کے بلدیاتی ادارے متحرک ہوگئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے تجاوزات سے متعلق سخت احکامات کے بعد کراچی کے بلدیاتی ادارے متحرک ہوگئے تجاوزات کے خاتمے کیلئے شہر کی تجارتی مارکیٹوں میں لائوڈ اسپیکر پر اعلانات شروع کردیئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز کراچی کے مزید پڑھیں

میئر بے اختیار ہیں تو استعفا دیدیں‘ قاسم تیلی۔پارکنگ فیس سے کراچی نہیں چل سکتا‘ وسیم اختر

نہ ایم کیویم ، پیپلز پارٹی اور اے این پی نے آج تک کراچی کو اپنا نہیں سمجھا،ہر ایک نیشہر کو بری طرح لوٹا‘چیئرمین بزنس مین گروپ عہدے سے استعفادینے کے حق میں نہیں‘ کراچی کی تباہی میں تاجروصنعتکار برادری بھی ذمے دار ہے‘میئر کراچی کا اجلاس سے خطاب کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)میئر کراچی مزید پڑھیں

پریڈی پولیس نے صدر میںتجاوزات کی آڑمیںٹھیلے الٹ دئیے

سارا سامان زمین پر پھینک دیا ،غریب ٹھیلے والوں کو گالیاں بھی بکتے رہے‘ شہری کا الزام عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے 10 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا کراچی ( ا سٹاف رپورٹر) پولیس نے عدالتی احکامات پر ٹھیلے وپتھار وں کے خلاف کارروائیاں کر تے ہوئے منشیات فروش سمیت 11 مزید پڑھیں

کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں خوفناک اضافہ، یومیہ 160 کیس

رواں سال 1155 واقعات رپورٹ ہوئے ‘جناح اسپتال میں یومیہ 30 سے زائد کیس رپورٹ ہورہے ہیں انڈس اسپتال ریبیزپریوینشن سینٹر میں یومیہ 30 سے زائد کتے کے کاٹے کے کیسزرپورٹ ہورہے ہیں محکمہ صحت نے نااہلی چھپانے کیلئے ذمہ داری شہریوں پر ڈال دی،گزشتہ سال ریبیزسے 24ہلاکتیں ہوئیں ایک ہزار 73 مریضوں کو ویکسین مزید پڑھیں

وفاقی حکومت عوام کیلیے عذاب ثابت ہوئی ہے،سعید غنی

بدین/ٹنڈوباگو(نمائندگان جسارت )صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ہرپیکج اپنے اے ٹی ایمز کی غربت دور کرنے اور غریب کے خاتمے کے لیے ہے، وفاقی حکومت سندھ کے لیے سوتیلی ماں اور عوام کے لیے عذاب ثابت ہوئی ہے۔یہ بات انہوں نے بدین میں پیپلز پارٹی سندھ کے سکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

وزیراظم چور ہیں اس لیے لوگ ٹیکس نہیں دے رہے ہیں،ن لیگ

لاہور (نمائندہ جسارت ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومتی ریلیف پیکج کو عوام کا معاشی قتل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیکج جہانگیر ترین و خسرو بختیار کیلیے خصوصی پیکج ہے،وزیراعظم چور ہیں اس لیے لوگ ٹیکس نہیں دے رہے۔ عمران مافیا کا 15ارب پیکج عوام سے دھوکا ہے ۔بدھ کے روز حکومت مزید پڑھیں

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، جسٹس مامون رشید

فیصل آباد/ لالیاں (آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، وکلا کے تعاون سے تمام عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو فوری نمٹانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی میں بہتری لائی جا رہی ہے اور مقدمات کے فیصلوں میں مزید پڑھیں