مشرف نے آئی ایم ایف سے نکالا، پی پی نے دوبارہ پھنسایا‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری بات کرنے سے پہلے اپنے پاپا اور پھوپھی کے تعینات کردہ اساتذہ سے مشورہ کر لیا کریں۔ بلاول زرداری کے بیانات پر ردعمل میں فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پرویز مشرف نے پاکستان کو آئی ایم ایف سے چھٹکارا دلایا، پیپلز مزید پڑھیں

شبر زیدی کی طبیعت ٹھیک نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے‘عبد الحفیظ شیخ

چیئرمین ایف بی آر کی واپسی کا فیصلہ ہم نے نہیں کرنا بلکہ ان کے ڈاکٹر کریں گے‘مشیر خزانہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں طبیعت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر ہیں‘میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے ، اگر نیا چیئرمین تلاش مزید پڑھیں

کابینہ کے فیصلوں سے مہنگائی کی کمر ٹوٹ جائے گی، فردوس اعوان

ملک کے 12بڑے شہروں میں یو ٹیلیٹی کیش اینڈ کیری سینٹرز بھی کھولے جارہے ہیں یوٹیلٹی اسٹورز کو آئندہ 5 ماہ تک ماہانہ 2 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے‘معاون خصوصی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

حکومتی سبسڈی پیکیج دن دہاڑے ڈکیتی ہے‘مریم اورنگزیب

عمران صاحب نے غریبوں کو لوٹنے والے مافیا پر حکومتی خزانے کا منہ کھول دیا ہے چینی کی برآمد، قیمتوں میں اضافہ، قلت کرکے ایک ہی مافیا کو فائدہ پہنچایا گیا‘ ترجمان لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے 15سے 18 ارب کا پیکیج قوم پر ظلم اور دن دہاڑے ڈکیتی مزید پڑھیں

لوگ سڑکوں پہ نکل آئےتوکوئی جگہ نہیں رہے گی، شاہد خاقان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ا مشیر خزانہ نے خوش کن اعدادو شمار بیان کئے ، چینی اور آٹے کی قیمت کا ذکر نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ آٹا مزید پڑھیں

میئر سے کونسلر تک سب کرپشن میں مصروف ہیں، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مسئلہ اختیارات کا نہیں کردار کا ہے، میئر کراچی سے لے کر کونسلر تک سب کرپشن میں مصروف ہیں حکومت سے باہر آتے ہی نیب کے ہاتھوں پکڑے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں ساحل سمندر پر غیر قانونی مزید پڑھیں

زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں عمر ایوب کی جانب سے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر میں ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 60 سے 70 کی مزید پڑھیں

کراچی واٹر بورڈ میں نئے بورڈ کی دوبارہ تشکیل کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں نئے بورڈ کی دوبارہ تشکیل کا معاملہ، شہری محمود اختر نقوی نے حکومتی نوٹیفکیشن کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری نے 7 اکتوبر 2019ء کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے نیا مزید پڑھیں

گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی گورنر سندھ نے عوام کو خوشخبری سنادی

اب ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے، چین اور قطر کی سرمایہ کاری سے پاور پلانٹس تعمیر کئے گئے ہیں پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی کے پلانٹس سے 1300 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے جو ملکی ضرورت کا 13 فیصد ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عوام کو مزید پڑھیں

سرکلر ریلوے کی بحالی گلشن اقبال میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، مکینوں کا عملے پر پتھراؤ

گیلانی اسٹیشن کے اطراف آپریشن میں مزاحمت پر ایک شخص کو حراست میں لے لیا ، حملہ آور خواتین کو عمارت سے باہر نکال دیا رہائشی عمارتیں خالی کرانے کی حکمت عملی سندھ حکومت بنائے گی،ڈپٹی ڈائریکٹر ریلوے لینڈ ،ڈرگ کالونی میں قابضین کو انخلا کانوٹس کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی سرکلر مزید پڑھیں