امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور ترکی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین مسئلے پر روڈ میپ بنائیں گے۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کا دورہ اہم ہے، ترکی نے ہمیشہ کشمیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں آج “یوم حیا” منایا جارہا ہے
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی جماعتیں ویلنٹائن ڈے کو “یوم حیا”طور پر منارہے ہیں۔ دنیا بھر میں جہاں ایک طبقہ سرخ پھولوں کا تبادلہ کرےگا تو وہیں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا بڑا طبقہ اس کو “یوم حیا ” کےطور پر منائے گا ، یوم حیا منانے کا مقصد محبت کے نام مزید پڑھیں
نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
لاہور:احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست کی منظور کرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز پیش ہوئے۔ نواز شریف کے وکیل نے عدالت میں ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی مزید پڑھیں
سابق وزیر مذہبی امور کا حکومت کو ایک لاکھ روپے کم میں حج کروانے کا چیلنج
سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حکومت کو ایک لاکھ روپے کم میں حج کرانے کا چیلنج دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سردار محمد یوسف نے حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک اس مشکل معاشی حالات میں بھی حج ایک لاکھ روپے کم میں کرواسکتے مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع
لاہور:احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما وپنجاب صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لامڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، نیب حکام کی جانب سے حمزہ شہباز کو عدالت کو روبرو مزید پڑھیں
سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں یونیورسٹی بس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقرا شیخ نے ڈرائیور کے خلاف شکایت درج کرواتےہوئے کہا تھا کہ پوائنٹ میں سفر کے دوران ڈرائیور نے ہراساں کیا اور دھمکیاں دیں۔ طالبہ مزید پڑھیں
دنیا میں سب سے کم وزیراعظم کی تنخواہ میری ہوگی: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے کم وزیراعظم کی تنخواہ میری ہوگی، فوج اس لیے میرے ساتھ ہے کیوںکہ میں کرپٹ نہیں ہوں، جب میڈیا ملک پر حملہ کرتا ہے تو مسائل جنم لیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کے خلاف آتٹیکل 6 لگنا چایئے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں مزید پڑھیں
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفے کی تردید کردی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے استعفے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا کہ عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا۔ فی الحال خرابی صحت کی وجہ سے ذمہ داریاں نہیں سنبھال رہا۔ دوسری طرف ذرائع کے مطابق شبر زیدی مزید پڑھیں
صوبے میں انسانی حقوق کے16قوانین نافذ کیے ،وزیر اعلیٰ سندھ
گھریلو ملازمین سے لے کر اسٹریٹ چلڈرن تک ا نسانی حقوق کے اصولوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ کی زیرقیادت انسانی حقوق کے رکھوالوں کے وفد کی گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے اصولوں پر مزید پڑھیں
لوگوں کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے،کنور نوید جمیل
تعمیرشدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے،پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کی ذمے داری حکومت پر آتی ہے‘ متحدہ رہنما کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری مزید پڑھیں