کوالالمپور کانفرنس کے بائیکاٹ کا ازالہ پاکستان میں کانفرنس بلا کر کیا جائے، لیاقت بلوچ

ملتان: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں ملتان (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کوالالمپور کانفرنس کے بائیکاٹ کا ازالہ کرتے ہوئے پاکستان میں کانفرنس بلائی جائے اور مسئلہ کشمیر پر عالمی دبائو کو بڑھا یا جائے۔ جمہوری تقاضوں کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ

کوٹری: سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقراء شیخ کو پوائنٹ بس ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کیے جانے اوردھمکیاں دینے کے خلاف یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران آٹا اور چینی بحران سے متعلق کہا کہ ملک میں ہرجگہ کارٹیل (گروہ) ہیں جو قیمتوں کو مرضی سے کنٹرول کرتے ہیں، آٹا بحران سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں مزید پڑھیں

ترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان

 اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کےساتھ تجارت کا حجم 5ارب ڈالرتک لےجانےکااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان ہمارادوسراگھرہے،یہاں آکربہت خوشی ہوئی، اتنی اچھی میزبانی پرپاکستان کاشکرگزارہوں۔ رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاک ترک باہمی مزید پڑھیں

جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

جھل مگسی: قومی شاہراہ پر باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق جھل مگسی میں قومی شاہراہ پر باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، حادثے کے مزید پڑھیں

لاہور میں عمارت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

 لاہور: تھانہ شفیق آباد کے قریب پرانی عمارت گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور کے علاقے تھانہ شفیق آباد کے قریب عمارت گرنے سے4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو باہر نکال کر اسپتال مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ ہمیشہ اپنے بھائی کی طرح کھڑے ہوں گے، آرمی چیف

 راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ ہمیشہ اپنے بھائی کی طرح کھڑا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر قومی سلامتی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

 اسلام آباد: پاکستان اور ترکی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دیگر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے  مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان میں ہیں اور ترکی پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان اور مزید پڑھیں

چین میں کوروناسے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ، ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی تصدیق کرنے کی خوشی ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

مشیر خزانہ مجموعی طور پر ٹھیک کام کر رہے ہیں، اسد عمر

معاملے کی فائنل رپورٹ سامنے آنے کے بعد حتمی طور پر کچھ کہا جاسکے گا، وفاقی وزیر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ کوئی انا کا مسئلہ نہیں ،وہ مجموعی طور پر ٹھیک کام کر رہے ہیں، معاملے کی فائنل رپورٹ سامنے مزید پڑھیں