لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگانے کا حامی نہیں لیکن اب وہ دھرنے کیلئے آئے تو دھر لیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کےمطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ سیکورٹی ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری بھتیجے کی فائرنگ سے جاں بحق
نوشہرو فیروز: پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری بھتیجے کی فائرنگ میں جاں بحق ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری فائرنگ میں جاں بحق ہوگئیں، پولیس کے مطابق مقتولہ شہنازانصاری اپنے بہنوئی زاہد کھوکھر کے چہلم میں شرکت کے لئے نوشہروفیروز کے علاقے دریا خان مری مزید پڑھیں
آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے، وزیراعظم کا اعتراف
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ آٹا چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں مزید پڑھیں
جہانگیرترین اورخسروبختیارکے دفاتر پرکب چھاپہ مارا جائے گا،مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان مافیا نے شریف گروپ کے دفاتر پرتو چھاپہ مار لیا لیکن اب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پر کب چھاپہ مارا جائے گا ؟ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مزید پڑھیں
نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے مارے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب حکام نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے اور وہاں سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ نیب کے مطابق ان دفاتر سے مزید پڑھیں
کرونا وائرس سے مزید 142 افرا ہلاک
بیجنگ:کرونا وائرس سے مزید 142 افرا ہلاک ہوگئے ہیں، کل ہلاکتوں کی تعداد 1665 ہوگئی ہے۔ پراسرار کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،کرونا وائرس سے مزید 142 افراد ہلاک ہوگئے ہیں کل ہلاکتوں کی تعداد 1665 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 70 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ چین میں مزید 2009 نئے مزید پڑھیں
تجاوزات کے خلاف کارروائیاں ٹھیلوں اور پتھاروں تک محدود
کچی آبادیوں میں چھوٹے پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات سے صرف نظر کیا جا رہا ہے متعلقہ بلدیاتی اداروں میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے ہم آہنگی بھی نہیں پائی جاتی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی اداروں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث بیشتر کارروائیاں ٹھیلوں اور پتھاروں تک محدود ہو مزید پڑھیں
جانوروں کا غیر قانونی ذبحہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون
چھاپہ مار ٹیموں نے ذبح شدہ 257 کلو گرام گوشت ضبط کرکے زولوجیکل گارڈن میں جمع کرادیا بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ ویٹرنری سروسز نے دکانداروں کو قانون کی پاسداری کی ہدایت کردی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ ویٹرنری سروسز کی چھاپہ مار ٹیم نے جانوروں کے غیر قانونی طور پر ذبیحہ کرنے والے مزید پڑھیں
گارڈن میں 6منزلہ عمارت جھک گئی ٗ خطرناک قرار دیکر خالی کرالیا گیا
عثمان آباد محمدی گرائونڈ کے قریب متاثرہ عمارت 8سے 10سال قبل تعمیر کی گئی تھی ٗ دراڑپڑنے کی اطلاع پر اعلیٰ حکام حرکت میں آگئے آگ لگنے کے باعث عمارت کے ستون بری طرح متاثر ہوئے ہیں جبکہ عمارت کسی نقشے کے بغیر تعمیر کی گئی ہے ٗ ایس بی سی اے کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں
سنگل ونڈو فیسیلٹی کے تحت ای ویری فکیشن سسٹم متعارف
کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کیلئے تعمیراتی پلان کی منظوری دی جائے گی ٗ اسماغیور ایس بی سی اے میں جاری تعمیراتی اصلاحات کے سبب پیپرلیس سسٹم کیلئے کوشاں ہیں ٗ ڈائریکٹر مشتاق کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سنگل ونڈو فیسیلٹی (SWF) کا اجرا کچھ ماہ قبل کیا تھا۔ سنگل ونڈو فیسیلٹی کے تحت مزید پڑھیں