عوام مہنگائی سے پریشان ہیں،حلال وحرام کی تمیز ختم ہوگئی،وزیراعظم آزاد کشمیر

راولپنڈی (آن لائن ) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجا محمد فاروق حیدر خان نے آج مہنگائی بے روزگاری سے لوگ پریشان ہیں، ذخیرہ اندوزی عام ہے، حلال اور حرام میں تمیز ختم ہوگئی ہے، مقبوضہ کشمیر میں آج حشر برپا ہے، جنگیں کبھی وسائل سے لڑی جاتی ہیں نہ جیتی جاتی ہیں، مقبوضہ مزید پڑھیں

صدر اردوان کا کشمیر پر بیان پاکستان سے محبت کا مظہر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک صدر کے پاکستان کے قومی مفادات میں ساتھ دینے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر اردوان کا ایف اے ٹی ایف اور کشمیر پر بیان ان کی پاکستان سے محبت کا مظہر ہے۔ ایک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی پاکستان آمد، مسئلہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، مسئلہ کشمیرکی تمام صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، انتونیو گوتریس وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف سمیت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی پاکستان آمد، مسئلہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، مسئلہ کشمیرکی تمام صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، انتونیو گوتریس وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف سمیت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت کے ساتھ معاملات طے ہو گئے خالد مقبول

موجودہ صورتحال میں تحریک انصاف سے وزارت کا مطالبہ بے کار ہے،وفاقی وزیر کابینہ میں بیٹھ کر عوامی مسائل حل نہ کر سکے تو تاریخ ہم سے سوال کرے گی، انٹرویو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ مزید پڑھیں

محکمہ ثقافت سندھ نے غیر ترقیاتی کاموں کی مد میں 16 کروڑ اڑا دئیے

کانفرنس، سیمیناراور ورکشاپ پر 28ہزار، اخباروں اور کتاب پر 34 ہزار، وردیوں اور تحفظتی کپڑوں پر 82 ہزار روپے اُڑادیئے گئے مشینری پر 5 لاکھ، فرنیچر پر3 لاکھ 23 ہزار خرچ کئے گئے،حیرت انگیز طور پر لوہا اور کیلیں خرید نے کی مد میں 54 ہزار روپے خرچ کر ڈالے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ثقافت سندھ مزید پڑھیں

شہناز انصاری کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی نوشہر و فیروز کا کہنا ہے کہ پولیس نے شہناز انصاری کے قتل کے بعد ضلع میں رات بھر کارروائیاں کیں اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارڈ وفاق نے صوبوں کو 15 کھرب منتقل کردیئے

قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ نے رقم منتقلی کی تفصیلات پیش کر دیں یہ واضح نہیں کیاگیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں صوبوں کو کتنی رقم دی گئی تھی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ کے تحت چاروں صوبوں کو مزید پڑھیں

خان صاحب کی اے ٹی ایم کو کیوں نہیں بلایا جاتا ؟نفیسہ شاہ

بلاول بھٹو جب جلسے یا کسی چیز کا اعلان کرتے نیب سے فوری لیٹر آجاتا ہے شہزاد اکبر پریس کانفرنس ذرا اس پر بھی کھوج لگا لیں‘میڈیا سے بات چیت اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین اراکین نے کہاہے کہ بلاول بھٹو جب جلسے یا کسی چیز کا اعلان کرتے نیب سے فوری مزید پڑھیں

سراج الحق کا 20 فروری سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے، وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے لوگوں نے چینی، آٹے کی بلیک مارکیٹنگ سے اربوں کمائے عوام کو سبسڈی نہیں، دھوکہ دیا جا رہا ہے‘ڈاکٹر، مریض، کسان، مزدور اساتذہ،، ملازمین سب پریشان ہیں‘مظاہرے سے خطاب لاہور / اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے مزید پڑھیں