پراسرا ر طور پرلاپتا پولیس افسر نے دوست کو قتل کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سپرٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کی پْراسرار گمشدگی اور ایڈووکیٹ شہباز تتلہ کے اغواء کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔سابق اسسٹنٹ اٹارنی ایڈووکیٹ شہباز تتلہ 7 فروری کو اغواء ہوئے، ان کے دوست ایس ایس پی مفخر عدیل 12 فروری کی شب اچانک پْراسرار طور پر لاپتا ہوئے۔فیملی کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول نے احسان اللہ احسان کے فرار سے متعلق جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے حکومت سے تحریری جواب مانگ لیا ہے۔ بلاول زرداری نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریری سوال جمع کرا وایا ہےجس میں بلاول نے وزیر داخلہ سے احسان اللہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردی

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تصدیق کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے ایک اوردرخواست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی ہے، متفرق درخواست میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو مریم نوازکیس کا حصہ بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کینائب مزید پڑھیں

اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کی جائے،عمران خان

اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد (اے پی پی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہاسمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کی جائے ‘ عوام کو ریلیف دینے کے لیے بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور ان میں ممکنہ حد مزید پڑھیں

نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑانے پرعامرلیاقت کا مبشرزیدی پر شدید غصہ

تجھ سے ملنے نہ آیا تو پاکستان کیلئے جینا حرام ہے‘ اہلیہ پر گھٹیا جملے بازی کرنے پر مبشرزیدی کو آڑے ہاتھوں لیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑانے پرعامرلیاقت کا مبشرزیدی پر شدید غصہ، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی مبشر زیدی نے مزید پڑھیں

پشتون قوم کے وسائل پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے، محمود خان اچکزئی

پاکستان چلانے کیلئے تیار ہیں، پشتونوں کو ان کے حقوق اور وسائل پر اختیار دینا ہوگا، اجتماع سے خطاب کوئٹہ(آن لائن)پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پشتون قوم موجودہ حالات میں متحد ہوجائے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے وسائل پر قبضہ کی جرأت نہیں مزید پڑھیں

تبدیلی شروع، بے روزگار ہمارے ساتھ شامل ہونے لگے، مفتاح اسماعیل

ہر چیز اب اتنی اچھی ہوتی جارہی ہے کہ اس کی قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہو رہی ہے، ن لیگ کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے PS-115 اور PS-116 حلقہ شہباز شریف کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بنی گالا پر چھاپہ مارا جائے، مریم اورنگزیب

عمران مافیا نے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپہ مارا لیکن کچھ نہیں ملا حکومت اپنی چوری سے نظریں ہٹانے کے لئے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 18 ماہ میں روزگار، کاروبار اور معیشت تباہ ہوگئی، عمران مافیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا لاہور میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

کل سے 2روزہ دورہ شروع کررہے ہیں ٗ حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی طے کرینگے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر کل منگل کو لاہور جائیں گے۔ وہ پی پی پنجاب کی قیادت سے ملاقاتیں اور اہم اجلاس کرینگے جس میں مارچ میں اعلان کردہ تحریک اور پنجاب مزید پڑھیں