سندھ؛محکمہ تعلیم میں طلبہ سے مختلف امور پر پیسے بٹورنے کا سلسلہ جاری

کراچی:ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن وسطی کے محکمہ تعلیم میں طلبہ سے پیسے بٹورنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ زون کے خاتون پاکستان انگلش میڈیم سکینڈری اسکول میں الوداعی پارٹی کے نام پر ہزاروں روپے طلب کرلئے گئیں۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن وسطی کے محکمہ تعلیم میں اعلی افسران کے گھوسٹ اساتذہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی

بہاولنگر: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے وڈیو شوٹ کے دوران نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گائوں میں 11 سالہ عابد اور 16 سالہ نعیم پستول سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے وڈیو بنارہے تھے کہ اچانک پستول سے فائر ہوگیا جس کے نتیجے میں عابد علی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے ایک اور جان لے لی

بہاولنگر: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے وڈیو شوٹ کے دوران نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گائوں میں 11 سالہ عابد اور 16 سالہ نعیم پستول سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے وڈیو بنارہے تھے کہ اچانک پستول سے فائر ہوگیا جس کے نتیجے میں عابد علی مزید پڑھیں

بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی حکومتی ذمے داری ہے، فاروق نائیک

اسلام آباد (اے پی پی)اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز نیویارک میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں ہونے والی پیشرفت پر منعقدہ سالانہ پارلیمانی شنوائی میں پاکستانی سینیٹرز کے وفد کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے، مزید پڑھیں

جاوید لطیف کی ضمانت کیخلاف عدالت عظمیٰ میں نیب کی اپیل دائر

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔نیب کی طرف سے عدالت عظمیٰ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی وجہ سے نیب جاوید لطیف کو مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی آر می چیف ، پارلیمنٹیرنز اور صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

راولپنڈی،اسلام آ باد(اے پی پی+آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے پیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میںپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجموعی علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت افغان مہاجرین کے معاملے ، افغان مصالحتی عمل اور مسئلہ کشمیر کے امور پر مزید پڑھیں

لاہور، تعویذ لینے آنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی

لاہور(آن لائن)شوہر کے لیے تعویز لینے آنے والی کراچی کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔کراچی کی رہائشی مریم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے پنجاب سے تعویذ لینے آئی لیکن خود اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر مزید پڑھیں

حافظ سعید اوران کے ساتھیوں پردہشت گردی کا مقدمہ لاہور منتقل

لاہور(نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید اوران کے ساتھیوں پردہشت گردی کا مقدمہ ملتان سے لاہور منتقل کردیا،ساہیوال میں درج 2مقدمات لاہور منتقل کرنے کی درخواست پر سی ٹی ڈی سے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔حافظ سعید اور ساتھیوں مزید پڑھیں

مقتول عزیز میمن سپردخاک‘ نماز جنازہ میں بڑی تعدادمیں لوگوں کی شرکت

نوشہروفیروز (نمائندہ جسارت)سندھی چینل کے ٹی این کے رپورٹر مقتول صحافی عزیز میمن کو سپرد خاک کردیا گیاان کی نماز جنازہ محراب پور کے ہائی اسکول گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید ظفر علی شاہ‘ ایم پی اے سید سرفراز حسین شاہ‘ سندھ جرنلسٹس کونسل کےمرکزی صدر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکا ،3 پولیس اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق 21 زخمی

کوئٹہ،اسلام آباد(نمائندہ جسارت+مانیٹرنگ ڈیسک+خبر ایجنسیاں)کوئٹہ میںپریس کلب کے قریب شارع اقبال پر دھماکا‘3پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق،21زخمی ہو گئے،دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال پر منان چوک کے قریب ضلع کچہری کے سامنے اس مزید پڑھیں