اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے لوگوں کا حال یہ ہے کہ جب انہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے رب کی طرف رجوع کر کے اسے پکارتے ہیں، پھر جب وہ کچھ اپنی رحمت کا ذائقہ انہیں چکھا دیتا ہے تو یکایک ان میں سے کچھ لوگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نظام تعلیم میںعالمی اداروں کی مداخلت تشویشناک ہے‘ سراج الحق
لاہور ( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاکستان کے نظام تعلیم اور نصاب تعلیم میں عالمی اداروں کی مداخلت پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے بعد اقوا م متحدہ مزید پڑھیں
واہگہ بارڈ دھماکا کیس: 3 مجرمان کو 5، 5 مرتبہ موت کی سزا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے واہگہ بارڈر دھماکا کیس میں جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 5، 5 مرتبہ سزائے موت اور 3، 3 سو سال قید کی سزا سنا دی۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں خصوصی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد نے مذکورہ کیس پر فیصلہ سنایا۔مذکورہ کیس مزید پڑھیں
گندم بحران کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں،فواد چودھری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ گندم بحران کی ذمہ داری سندھ اور پنجاب کی حکومتیں ہیں اور اگر میں وزیر اعظم عمران خان کی جگہ ہوتا تو دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو برطرف کر دیتا۔نجی چینل کے پروگرام میں ملک میں گندم اور چینی کے بحران مزید پڑھیں
عالمی یوم خواتین پر غیر اخلاقی تقریبات لادینیت ہے ،فتویٰ کونسل
کراچی(نمائندہ جسارت)اسلامک فقہ اکیڈمی پاکستان کی فتویٰ کونسل نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی بے ہودہ وڈیوز اور غیر اخلاقی تقریبات کی تیاری اور جملوں کو الحاد ولادینیت کا پڑھایا ہوا سبق قراردیتے ہوئے اس طرح کی تمام سرگرمیوں کو اسلام کے احکام کی کھلی خلاف ورزی قرار مزید پڑھیں
لاڑکانہ :فاطمہ بھٹو اچانک نوڈیرو پہنچ گئیں کارکنان سے ملاقاتیں
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) ذوالفقاربھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو گزشتہ روز اچانک نوڈیرو پہنچ گئیں جہاں شہریوں نے انکا پرجوش استقبال کرکے پھول نچھاور کیے۔ فاطمہ بھٹو نے خاندانی زمینوں، رائس مل اور آئس فیکٹری کا دورہ کیا۔ شہریوں کی جانب سے فاطمہ کو چائے پارٹی کی دعوت دی گئی جبکہ مزید پڑھیں
پٹرول کی قلت؟کراچی میں 200 روپے فی لیٹر میں فروخت
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پٹرول کی قیمت میں کمی کی بجائے اضافہ کر دیا گیا، پی ایس او سمیت مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ٹرمینل بند ہونے کے باعث کراچی میں پٹرول پمپس نے پٹرول 200 روپے فی لیٹر کی قیمت پر فروخت کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ہائی کورٹ نے سیکرٹری ای او بی آئی کوطلب کرلیا
کراچی(نمائندہ جسارت)سانحہ بلدیہ فیکٹری کے لواحقین کومعاوضہ نہ دینے کا معاملہ،سندھ ہائی کورٹ کا آئندہ سماعت سیکرٹری ای او بی ائی کو پیش ہونے کا حکم۔ جسٹس عمر سیال اور سید محمد یوسف پر مشتمل بینچ نے سانحہ بلدیہ کے متاثرین کو اضافی 56 کروڑ روپے نہ ملنے کے خلاف عثمان فاروق ایڈوکیٹ کی درخواست مزید پڑھیں
شہباز شریف بھی کراچی میں زہریلی گیس کے حوالے سے میدان میں آ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف بھی کراچی میں پھیلی زہریلی گیس کے نقصان کے خلاف میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی سے آنے والی خبریں پریشان کن ہیں کیوں کہ حکومت گیس لیکیج کے بحران مزید پڑھیں
نواز شریف کی مریم کے لندن نہ آنے پر پاکستان جانے کی دھمکی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے دھمکی دی ہے مریم نہ آئی تو میں پاکستان چلا جاؤں گا۔ انکا کہنا ہے کہ نوازشریف کو یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ مریم نواز جنوری فروری میں آپکے پیچھے مزید پڑھیں