صوبہ سندھ : وزیر بلدیات ناصر شاہ لی مارکیٹ پہنچ گئے

54 سالہ قدیم بس اسٹینڈ کا دورہ کیا، ٹرانسپورٹرز سے مسائل سنے اور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بدھ کو لی مارکیٹ میں قائم بس اسٹینڈکادورہ کیااوروہاں موجود ٹرانسپورٹرزسے ان کے مسائل دریافت کیئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں قابضین کے خلاف کارروائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے کی ہدایت پر یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال کے مختلف بلاکس میں مقررہ حدود سے تجاوز کرنے والے اور قابضین کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں فٹ پاتھ پر قائم پتھاروں، ہوٹلز اور پختہ تعمیرات کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کرکے فٹ پاتھوں کو عوام مزید پڑھیں

اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام‘ ایمبو لینسیں بھی پھنس گئیں

ٹریفک میں پھنسے لوگوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکیں بند شارع فیصل ،ٹیپوسلطان روڈ، ڈالمیا ، شہیدملت روڈ اور دیگرملحقہ شاہراہوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی شاہراہیں بند ہونے کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک مزید پڑھیں

میئر کراچی سے کوئی اختیارات نہیں چھینے، سعید غنی

صدر مملکت اور گورنر سندھ کراچی سے ہیں پھر بھی شہریوں کے مسائل حل نہیں ہورہے، صوبائی وزیر وفاقی حکومت ای او بی آئی کو صحیح نہیں کرنا چاہ رہی، کاٹی میں صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب کراچی( کامرس رپورٹر ) صوبائی وزیر تعلیم اورمحنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی میں جعلی رجسٹریشن مزید پڑھیں

معلوم نہیں کراچی میں 4 منزلہ عمارت بنانے کیلئے کتنی رشوت دینی پڑتی ہے، خالد مقبول

ہم نے اس ملک کو منڈی بنا دیا ،بہت کچھ کرنا ہے ہزاروں جامعات اور کالجز تعمیر کئے مگر مقصد کے بنا کچھ حاصل نہیںہوتا کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے بہت سے مقصد تھے ،ہم نے اس ملک کو منڈی بنا دیا ،ہم کو بہت کچھ مزید پڑھیں

عوام کو ایک ماہ میں مہنگائی سے نجات مل جائے گی، اسد قیصر

صوابی (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کو ایک ماہ میں مہنگائی سے نجات مل جائے گی، حکومت کے عوام دوست فیصلوں کے ثمرات ملنے والے ہیں، وزیراعظم مافیا اور منافع خوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوابی میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

بڑے چور لندن چھوٹے جیل جائیں یہ تباہی ہے، عمران خان

لیہ/ مظفرگڑھ/ اسلام آباد (صباح نیوز+اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل گیا ، آنے والے دنوں میں عوام کو اور خوش خبریاں ملیں گی، قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے بڑے لوگ لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور کو پکڑ لیں،بڑے لٹیروں کو پکڑنے کاحکم دیدیا مزید پڑھیں

تعلیم و تربیت نسلوں کی پرورش کا کام ہے ، محمد حسین محنتی

مٹیاری(نامہ نگار )جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ تعلیم و تربیت نسلوں کی پرورش کا کام ہے۔ علما و دینی مدارس نے ہمیشہ نظریاتی سرحدوں کی حفاظت اور اصلاح معاشرہ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ غریب اور بے سہارا لوگوں کی مزید پڑھیں

حکمرانوں نے ملک کیلیے جانیں نچھاور کرنیوالوں کی قدر نہیں کی ،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق منصورہ میں نائب امیر بنگلا دیش مولانا عبدالسبحان شہید کی یاد میں تعزیتی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ حکومت کی گرفت ختم ہوچکی ہے، اب حکومت پر کوئی آنسو بہانے والا بھی نہیں ۔ خراب مزید پڑھیں

سرکلرریلوے نہ چلی تو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے خلاف کارروائی ہوگی،چیف جسٹس

کراچی:چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ 6 ماہ میں سرکلر ریلوے نہ چلائی تو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سندہ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت ہوئی۔جس مزید پڑھیں