لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی کی قیمت قوم اور ملک کو ادا کرنا پڑرہی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک اور عوام کنگال کر دئیے گئے ہیں۔ معیشت مررہی ہے اور عمران نیازی کی بے حسی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے
میانوالی (آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے وہ نمل کالج موسیٰ خیل کے فارغ التحصیل طلبہ میں سالانہ کانووکیشن کے موقع پر اسناد کی تقسیم اور نمل کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور کندیاں جنگلات میں نئی 10 بلین سونامی ٹریز شجرکاری مہم کا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر پائے گی، حکومت کے اپنے ممبران وزیراعظم عمران خان کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں، پیپلز پارٹی جمہوری طریقے سے حکومت کی تبدیلی پریقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے جامشورو میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ائیرپورٹ پر منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد ائیرپورٹ پر منشیات بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے ابوظہبی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کے مسافر کے سامان میں موجود الیکڑاک ہیٹر مشکوک پایا۔جب اہلکاروں نے اسے کھولا تو مزید پڑھیں
عمران مافیا نواز ٗ شہباز منصوبے چوری کررہا ہے ٗ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ضلع مظفر گڑھ میں طیب ایردوان اسپتال کے توسیع منصوبے کے دوبارہ افتتاح اور شہباز شریف کے نام کی تختی اتارنے کی مذمت کردی۔ آٹا، چینی چور عمران مافیا 18 ماہ سے نواز شریف، شہباز شریف کے منصوبے چوری کر رہا مزید پڑھیں
لیاری کو نئی ترقیاتی اسکیمیں دی جارہی ہیں، ناصر حسین شاہ
میدان نوجوانوں کی تربیت گاہ، ان کو آباد رکھیں گے، مقامی قیادت کی تجاویز پر عمل کیا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات لیاری فٹبال گرائونڈ کیلئے 10 کروڑ کی اسکیم دی جاے گی، مزید فلٹر پلانٹس لگائیں گے، فٹبال ٹورنامنٹ میں خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے اور پی ٹی آئی کی طرح (ن) لیگ بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
بحری جہاز ہٹانے پر ٗ پورٹ پر کام کرنیوالے مزدوروں کا احتجا ج
انتظامیہ نے ہرکولیس نامی جہاز کو کراچی بندرگاہ سے ہٹا کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز کردیا جس پر مزدور سراپا احتجا بن گئے ٗ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کے پی ٹی ورکرز کی نمائندگی کرنیوالی تمام تنظیموں نے احتجاج میں حصہ لیا ٗ نیٹی جیٹی پل پر دھرنا بھی دیا گیا جس سے مزید پڑھیں
ضلع غربی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت ضلع غربی میں فور میگا پکسل کے 8,248 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے ، جس کاآغازپاکستان بازار تھانے کی حدودسے کیا جائے گا،ضلع غربی پولیس کے ترجمان کے مطابق کیمروں کی تنصیب شادی ہالوں ،ہوٹلوں، اسکولوں، موبائل فون مارکیٹوں، پیٹرول پمپوں ،مساجد مزید پڑھیں
اسکائوٹس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکائوٹس کا عالمی دن آج 22 فروری کو منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یہ دن منایا جاتا ہے، اس سلسلے میں ملک بھر میں اسکائوٹس اپنے ضلعی اور یونٹ گروپوں کے ہیڈ کوارٹرز میں تقاریب منعقد کرتے ہیں۔ امسال بھی اسکائوٹس تقاریب منعقد ہوں گی جس میں مزید پڑھیں