امیر جماعت اسلامی وسینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کراچی کے محسن تھے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ کراچی کے محسن تھے۔ انہوں نے کہا کہ نعمت اللہ خان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نعمت اللہ خان کے انتقال پر میئر کراچی کا ردعمل
میئر کراچی وسیم اختر نے سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ I am deeply grieved over the sad demise of Former Nazim #Karachi #NaimatullahKhan Sahab, May Allah مزید پڑھیں
نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ کل بروز بدھ ادا کی جائے گی
ترجمان جماعت اسلامی نے معمار کراچی نعمت اللہ خان کی نمازجنازہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ بعد نماز ظہر ایم اے جناح روڈ نزد ادارہ نور حق کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نعمت اللہ خان کے صاحبزادے اور صاحبزادی بیرون مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا بیان نوازشریف نہیں پنجاب حکومت کے خلاف ہے،طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا بیان نوازشریف نہیں پنجاب حکومت کے خلاف ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پنجاب حکومت سے ذاتی حساب برابر کرنے کے لیے نوازشریف کے مزید پڑھیں
شہباز گل کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا امکان
افتخار درانی کے مستعفی ہونے کے بعد شہباز گل کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان شہباز گل وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا کی جگہ لیں گے۔ شہباز گل کافی عرصہ سے وفاق میں متحرک ہیں۔ وزیراعظم کی صحافیوں مزید پڑھیں
نعمت اللہ خان کی زندگی اور خدمات
ایک کامیاب وکیل، ایک متحرک فلاحی شخصیت اور ایک بے مثال ناظم کی پہچان رکھنے والے نعمت اللہ خان ہمہ پہلو شخصیت کے مالک ہیں، اور ضلعی نظامت کے دوران لازوال خدمت کرنے کے بعد “بابائے کراچی” کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کے خاندان نے1948ء میں شاہجہاں پور، انڈیا سے پاکستان کی طرف مزید پڑھیں
نعمت اللہ خان کے انتقال پر صدر مملکت کا اظہار افسوس
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیتی پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے انتقال پر رنجیدہ ہوں اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں، اللہ رب مزید پڑھیں
امریکہ صدر نے بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کو اپنے رویے اور پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی جبکہ بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیرکومزید الجھا دیا ہے،امید ہے کہ ٹرمپ بھارت سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں دل کے مر ض کیلیے نیا اسپتال بنانے کا اعلان
لاہور(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گنگا رام اسپتال میں 600 بستروں پر مشتمل مدراینڈ چائلڈ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔اس اسپتال کی تعمیر پر 7 ارب روپے لاگت آئے گی۔10 منزلہ عمارت کی تعمیر پر 4 ارب روپے جبکہ طبی آلات و مشینری کی خریداری پر 3 ارب روپے خرچ ہوں گے۔اسپتال میں مزید پڑھیں
خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 16 مارچ تک ملتوی
سکھر (اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ سکھرنے نیب کے زیر حراست پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 16 مارچ تک ملتوی کر دی، سندھ ہائی کورٹ سکھر کے جسٹس امجد حسین سہتو اور جسٹس ذوالفقار سانگی پر مشتمل خصوصی بینچ نے آمدن سے زاید اثاثہ جات کیس مزید پڑھیں