ساحلوں کے قرب و جوار میں رہنے والوں کو تربیت اور آگاہی کی ضرورت ہے، ڈی جی میٹ ڈاکٹر محمد ریاض بحیرہ عرب میں کئی میٹر بلند لہریں 5 سے 10 منٹ میں پاکستانی ساحلوں سے ٹکراسکتی ہیں، ورکشاپ سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی میٹ ڈاکٹر محمد ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج نہ کرنے پر اہل خانہ مشتعل
نارتھ ناظم آباد نیاز منزل کی 12 سالہ صبا کے اہل خانہ نے زیر حراست شخص کو چھوڑنے پر بھی احتجاج کیا مغوی صبا گھر سے ناشتہ لینے نکلی تھی، اقبال نامی شخص نے اغواء کیا ہے، اہل خانہ کا الزام کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سے نو عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ مزید پڑھیں
اپوزیشن اور حکومت نیب آرڈیننس پر قانون سازی کیلیے متفق
اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں نیب سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر حکومت اور اپوزیشن میں قانون سازی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ منگل کودوسرے روز بھی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ریاض فتیانہ کی صدارت میںہوا۔ خواجہ سعد رفیق نے پروڈکشن آرڈر کے اجرا پر اجلاس میں مزید پڑھیں
نئی ہدایت کے بعد حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزارت حج کی جانب سے دی جانیوالی نئی ہدایت کے بعد سال 2020 کیلیے حج درخواستوں کی وصولی کاآغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حج 2020ء میں شرکت کے خواہش مند افراد سے درخواستوں اور واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔وزارت مذہبی امور و نے 13 بینکوں کو اجازت دی ہے مزید پڑھیں
پاکستان میں داخلے کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم لازمی قرار
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزارت صحت کی ہدایت کے تحت پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا ہوگا جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی‘ اس فارم میں ایک ترمیم بھی کی گئی ہے۔ پاکستان میں داخل ہونے کے لیے مکمل شدہ فارم جمع مزید پڑھیں
تفتان میں پھنسے 350 ایرانی شہریوںکو اپنے ملک جانیکی اجازت
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں پھنسے 350 سے زاید ایرانی شہریوں کو ایران منتقل کردیا گیا‘ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تفتان کے قریب خیمہ اسپتال قائم کرنے کا کام شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد تفتان میں پاک ایران مزید پڑھیں
ایلس ویلز نے بھی پاکستان کیساتھ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا
واشنگٹن (آن لائن )امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاک امریکا تعلقات بہترین قرار دید یے۔نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیا ایلس ویلزنے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی، استحکام اور ہم آہنگی کیلیے پْرامید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات مزید پڑھیں
حیدر آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،معمولات زندگی متاثر
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کردیے۔ حیدرآباد سٹی‘ لطیف آباد میں گرمی آنے سے قبل ہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب شروع ہوگیا ہے جس میں گاڑی کھاتہ سب ڈویژن اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہے اور گاڑی کھاتہ‘ رسالہ روڈ‘ مزید پڑھیں
عمران خان نے ملک سے غداری کی ہے،ڈاکٹر قادر مگسی
حیدرآباد(اسٹاف روپرٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے کہاکہ تبدیلی کا خواب دکھا کر اقتدار میں آنے والے عمران خان کی سیاست گمراہی کی سیاست ہے اس سے کبھی بہتری کی امید نہیں اقتدار میں آتے ہی کشمیریوں کی آزادی کے خواب کو پیرو ںتلے روند ڈالا ‘عمران نے مودی کو مزید پڑھیں
نعمت اللہ خان کے انتقال پر جماعت اسلامی حیدرآباد کا اظہار افسوس
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نعمت اللہ خان کی رحلت سے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔کرپشن کے دور میں انہوں نے امانت ودیانت کی مثال قائم کی۔امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید ،نائب امرا ڈاکٹر سیف الرحمان،عبدالقیوم حیدر،جنرل سیکرٹری مطاہر خان،ڈپٹی سیکرٹری ظہیر الدین شیخ،امرائے زون،اراکین شوریٰ،ناظمین شعبہ جات،ارکان اور کارکنان نے سابق سٹی ناظم کراچی مزید پڑھیں