کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے قائدین و رہنمائوں نے الخدمت اور جماعت اسلامی کے رہنما و سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی دینی ، فلاحی ،قومی ، عوامی اور شہری خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسلم لیگ (ن) ان ہائوس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گی
نواز لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ کر لیا شریف برادران حکومت گرا کر عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہتے، ذرائع لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز لیگ نے مرکز یا صوبے میں کسی بھی ’’اِن ہائوس‘‘ تبدیلی کا حصہ نہ بننے اور تحریک مزید پڑھیں
بلاول بھٹو سکڑتی پیپلزپارٹی پرتوجہ دیں ،ہمایوں اختر
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انصاف کے سینئرمرکزی رہنماسابق وفاقی وزیرہمایوں اخترنے کہاکہ بلاول بھٹوحکومت کے جانے کی پیشگوئیاں کرنے پراپنی توائیاں صرف کرنے کی بجائے سکڑتی ہوئی پیپلزپارٹی پرتوجہ دیں توان کیلئے زیادہ بہترہوگا۔
ڈاک خانوں میں آج سے ایک گھنٹہ ہڑتال ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ڈاک خانوں میں آج پیر سے ایک گھنٹہ ہڑتال کی جائے گی۔ سی بی اے میٹروپولیٹن سرکل کراچی کے صدر اسد اللہ صدیقی نے کہا ہے کہ اپ گریڈیشن محکمہ ڈاک کے ملازمین کا جائز حق ہے، وزیراعظم عمران خان اور خصوصاً وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مراد سعید ملازمین مزید پڑھیں
عالمی برادری بھارتی مظالم کی شکار کشمیری خواتین کی آواز بنیں،عمران خان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری خصوصاً خواتین سے اپیل ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی خواتین کی آواز بنیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کا دن ہے،7 دہائیوں سے کشمیری خواتین پر بھارتی مزید پڑھیں
نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبلی مچ گئی
شہباز شریف مشکوک شخص کو سابق وزیراعظم سے ملوانے کیلئے پراسرار انداز میں ایون فیلڈ لائے پراسرار شخص نے اپنا منہ ڈھانپا ہوا تھا اور سر پر ٹوپی پہنی ہوئی تھی‘ ملاقات 40 منٹ سے زائد جاری رہی لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) علاج کے غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ مزید پڑھیں
خاتون اول بشریٰ بی بی پاکستان کا وقار ہیں، فردوس عاشق
ہر شخصیت کو اس کا جائز پروٹوکول ملنا اس کا حق ہے، بابا فرید دربار واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوعاشق اعوان نے کہا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی پاکستان کا وقار ہیں، ہر شخصیت کو اس کا جائز پروٹوکول ملنا اس کا حق ہے، بابا مزید پڑھیں
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا
دورے کے دوران انتظامیہ کی جانب سے پودے لگائے ، دورہ مکمل ہونے پر اکھاڑ دئیے گئے مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظفرآباد کا دورہ کیا تھا۔دونوں کلین اینڈ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے نواز شریف کے جو میڈیکل ٹیسٹ کروائے وہ مشکوک تھے،فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے نواز شریف کے جو میڈیکل ٹیسٹ کروائے وہ مشکوک تھے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ کی انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی مستعفی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ افتخار درانی نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی تاہم انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد مزید پڑھیں