اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے عدالت عالیہ اسلام آباد کے ججز کی رہائش گاہیں، ڈپلو میٹک انکلیو میں بنانے کے منصوبے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے متبادل جگہ کی سفارش کردی ہے، یہ انتہائی حساس علاقہ ہے جہاں مختلف ممالک کی ایجنسیوں کے لوگ بھی خفیہ طورپر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا
دورے کے دوران انتظامیہ کی جانب سے پودے لگائے ، دورہ مکمل ہونے پر اکھاڑ دئیے گئے مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو مظفرگڑھ میونسپل انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظفرآباد کا دورہ کیا تھا۔دونوں کلین اینڈ مزید پڑھیں
حکومت کا بجلی سستی کرنے پر غور
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا کا اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے منصوبہ بندی مزید پڑھیں
عمران خان دماغ کی بجائے زبان سے معیشت چلا رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دماغ کی بجائے زبان سے معیشت چلا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران نیازی ڈیڑھ سال سے دماغ کی جگہ صرف زبان مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کی ایپلی کیشنز سے کوئی تعلق نہیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
ایس بی سی اے کی غیر قانونی پرائیویٹ پبلک سیل ہائوسنگ پروجیکٹس کی فہرست سے اظہار لاتعلقی شہری کسی پروجیکٹ میں بکنگ اور خریداری سے قبل تصدیق ضرور کرلیں، ایس بی سی اے کا انتباہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی غیر قانونی پرائیویٹ پبلک سیل مزید پڑھیں
کراچی کی 102سالہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئیں
کراچی (کامرس ڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ 102سالہ خاتون ٹیکس فائلر بن گئی، ایف بی آر کے مطابق 1981ء کو پیدا ہونیوالی خاتون، بیوہ پنشنرسیدہ طفیل فاطمہ حیدر ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہو کر فائلر بن گئی ہیں، خاتون ناظم آباد کراچی کی رہائشی ہیں ، دریں اثناء ایف بی آر مزید پڑھیں
کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار
کراچی (صباح نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کیماڑی ، لانڈھی اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی شروع ہوئی جس سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔ کیماڑی، لانڈھی اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی ہلکی بوندا باندی کا دورانیہ بہت کم تھا۔
کراچی میں قائم کوآپریٹو سوسائٹی میں 46سال سے گھپلوں کا انکشاف
سمنان ٹائون کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی فائلیں ابتدا میں 5ہزار میں فروخت، شہریوں سے 60کروڑ لوٹ لئے 30سال سے سوسائٹی کا تاحال قیام نہیں ہوسکا شہریوں سے وصولیاں جاری ہیں شہریوں کو سینکڑوں شکایات جمع کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں قائم کوآپریٹو ہاونگ سوسائٹیز کی تحقیقات میں 46برس سے ایک ہی سوسائٹی کو لاتعداد افراد میں فروخت مزید پڑھیں
مزار قائدکیسنگ مرمر فرش پرنوجوان لڑکی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
مذکورہ لڑکینے چہرہ ڈھانپا ہوا ہے‘ سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا کیا اس جگہ پر ایسا کرنا درست ہے؟ لگتا ہے بیچاری کازہنی توازن درست نہیں‘ صارف کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزار قائد پر لڑکی کی رقص کی ویڈیو وائرل، مذکورہ نوجوان لڑکی سنگ مرمر کے فرش پر ڈانس کررہی ہے جبکہ چہرہ مزید پڑھیں
“شہبازشریف مارچ تک وطن واپس آجائیں گے”
مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میاں شہبازشریف مارچ تک وطن واپس آجائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف کا آپریشن آج ہونے جارہا ہے اور میاں شہبازشریف صرف آج کے دن کے لیے وہاں رکے ہوئے ہیں، نوازشریف مزید پڑھیں