میرپور خاص (نمائندہ جسارت) گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اُڑے۔ سیٹلائٹ ٹاون پولیس تھانے کی حدود میں واقع عادل ہائی اسکول کے قریب واقع رہاش پذیر شہزاد سومرو نامی شخص کی موٹرسائیکل جو کہ گھر کے باہر کھڑی تھی نامعلوم چور چوری کر فرار ہوگئے۔
زمرہ: پاکستان
گورنمنٹ غزالی کالج لطیف آباد کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لائبریری ڈے کا انعقاد
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ غزالی کالج لطیف آباد کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لائبریری ڈے منایا گیا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر صابر ہاشمی پروفیسر جاوید محسن تھے اس موقع پر اساتذہ ‘ طلبہ وطالبات نے کتب خانوں کی اہمیت پر تقاریر کے علاوہ مضامین ومقالات پیش کیے اور کتب بینی کے فوائد کو چارٹس مزید پڑھیں
حکومت کی بدانتظامی اور کرپشن نے سندھ کو تباہ حال بنادیا، جلال شاہ
کوٹری (نمائندہ جسارت) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ نے کہا ہے سندھ حکومت کی بدانتظامی اور کرپشن نے سندھ کو تباہ حال بنادیا ہے پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائی بھی وفاقی حکومت کو کرنا پڑرہی ہے۔ پیپلز پارٹی پولیس میں مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور ایچ ڈی اے نے عوام کے اربوں روپے برباد کردیے، محمد خالد قادری
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے مذہبی وسماجی رہنما محمد خالد قادری نے کہاکہ سندھ حکومت اور ایچ ڈی اے نے عوام کے اربوں روپے برباد کردیے آج تک قبضہ نہیں دیا گیا اور نہ ہی بنیادی سہولتیں اور ترقیاتی کام پاپہ تکمیل تک پہنچ سکے، کوہسار ایکشٹیشن کو بیس سال ہوگئے عوام کا دیا مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، نقصان کی اطلاع نہیں ملی
سوات( آن لائن ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میںزلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارد کی گئی اس کی گہرائی 10کلومیٹر تھی اور ا س کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ مزید پڑھیں
لاشیں گننے کا وقت گیا، اب گرانے کا مرحلہ آن پہنچا،صدر آزاد کشمیر
باغ (صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے نوجوان کسی محمد بن قاسم کے انتظار کے بجائے خود محمد بن قاسم بن کر محصور کشمیریوں کو ظلم سے نجات دلائیں، کشمیریوں نے ہمیشہ کھالیں کھینچوائیں اور اپنوں کی لاشیں گنیں ہیں لیکن ایسا لگتا ہے مزید پڑھیں
خاتون سے مبینہ زیادتی،ملزم جج کی امریکا سے ڈی این اے کرانے کی درخواست
سہون (آئی ا ین پی ) سہون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کے ملزم جج امتیاز بھٹو نے امریکا سے ڈی این اے کرانے کی درخواست جمع کرا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج کوٹری رحمت اللہ موریو کی عدالت میں خاتون سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی جس میں معطل ملزم جج امتیاز بھٹو پیش مزید پڑھیں
بونیر میں لینڈسلائیڈنگ‘ 10مزدور جاں بحق‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
بونیر( آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ماربل کی کان میں کام کرنے والے 10 مزدور جاں بحق،5زخمی ہوگئے جبکہ مزید 13 مزدور ملبے تلے دب گئے۔لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ڈگر اسپتال پہنچادیا گیا۔ ترجمان خیبر پختونخوا پی ڈی ایم اے تیمور علی مزید پڑھیں
خا تون اول بشریٰ بی بی کی دربار بابا فرید پر حاضری
پاکپتن ( آن لائن )خا تون اول بشری بی بی نے بغیر پروٹوکول گزشتہ روز اچانک دربار بابا فرید پر حاضری دی اور دربار کے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔رپورٹ کے مطابق ناقص انتظامات پر ایڈمنسٹریٹر اور منیجر اوقاف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، زائرین سے بداخلاقی اور غفلت برتنے پر 12 ملازمین مزید پڑھیں
بی آئی ایس پی سے ایم این ایز کی اولادیں رقوم لیتی رہیں‘ اعجاز شاہ
شاہ کوٹ (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز حسین شاہ نے کہا ہے کہ کتنے شرم کی بات ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت کئی ایم این ایز کی اولادیں رقوم وصول کرتی رہیں اور تقریباً8لاکھ کارڈز جعلی نکلے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے مزید پڑھیں