اسلام آباد: صدر مملکت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی، وزارت قانون نےصدرمملکت کی منظوری کےبعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خالد جاوید خان جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں پیش ہونگے اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ترک نجی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ترکی کی نجی ایئرلائن پیگاسس نے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب ادوان کے دورہ پاکستان کے ثمرات آنے لگے، ترک نجی ایئرلائن پیگاسس نے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ پیگاسس ایئرلائن کی پاکستان کے لیے پروازیں 28 مارچ مزید پڑھیں
ہماری دوبارہ تحریک حکومت کی تدفین کے لیے ہے، فضل الرحمن
سکھر (آئی این پی) متحدہ مجلس عمل اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری دوبارہ تحریک حکومت کی تدفین کے لیے ہے ہمیں دھرنے والے شیخ رشید پہلے بھی ہمارے دھرے جانے کی بات کرتے تھے۔ اکتوبر کے آزادی مارچ کے موقع پر انہیں بھارتی حملے کا مزید پڑھیں
پی ایس ایل سندھ میں قیام امن کی علامت ہے، امتیاز شیخ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے افتتاحی میچ اور ٹورنامنٹ کے آغاز کو سندھ میں امن و امان کی بہتر صورتحال کی علامت قرار دیتے ہوئے تمام شریک ٹیموں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کراچی کنگز مزید پڑھیں
یکم مارچ کو خواتین کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا، مصطفی کمال
اختیارات اور وسائل گلی محلے کے منتخب نمائندوں کے پاس ہونے کا فارمولا ہمارے پاس ہے، چیئرمین پی ایس پی کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ یکم مارچ کو خواتین کا ہونے والا جلسہ کراچی میں انشاء اللہ نئی تاریخ رقم کرے گا، پی ایس پی سیاست مزید پڑھیں
ن لیگ کو آج شام تک نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوانے کی ہدایت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بھیجاگیاخط مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کو کل شام تک نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کی زیرصدارت ہوا، کمیٹی میں یاسمین راشد اور ایڈیشنل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں متنازعہ بیان انور منصورخان استعفیٰ دینے پر مجبوروفاقی حکومت کا اٹارنی جنرل کے الزامات سے اظہار لاتعلقی
پاکستان بار کے مطالبے پراستعفیٰ دے رہا ہوں اور ان کے ساتھ اب مزید کام نہیں کروں گا، اٹارنی جنرل کے استعفے کا متن ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، انور منصور نے بغیر اجازت سپریم کورٹ میں اچانک بیان دیا‘وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف الزام لگانے مزید پڑھیں
خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی ان کی تقرری کے لئے سمری ارسال مزید پڑھیں
اور غریب میں فاصلہ بڑھنے سے معاشرہ آگے نہیں بڑھتا‘ عمران خان
لیہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے چورپکڑے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیہ میں ’’احساس آمدن پروگرام‘‘ کے تحت احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی سے نفرتیں ختم کرنے کیلئے میرٹ اور انصاف ضروری ہے ٗ وسیم اختر
بڑے عہدوں پر فائز لو گ ہی اپنی فیصلوں سے کراچی میں یکجہتی پیدا کرسکتے ہیں جس سے ملک کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا مردم شماری کے اعدادوشمار غلط ہیں تو کراچی کے ساتھ انصاف کیسے ہوسکتا ہے ٗسول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے گفتگو کراچی (وقائع نگار خصوصی) میئرکراچی وسیم اختر نے مزید پڑھیں