کراچی: وزیر صحت سندھ نے کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثر ہونے والے افراد کا ذمہ دار میڈیا کو قرار دے دیا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں خبریں چلنے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا اور لوگ نفسیاتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں شادی ہال گرانے کا حکم امتناع دینے سے انکار کردیا
سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال گرانے پر حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھیں بند کر کے حکم امتناع نہیں دے سکتے، قانونی حیثیت کے دستاویز آنے کے بعد ہی کیس سنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے مزید پڑھیں
عمران مافیا اپنی نااہلی کا بوجھ کسی پہ نہیں ڈال سکتا،مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورگزیب کا کہنا ہے کہ عمران مافیا اپنی نااہلی کا بوجھ کسی پہ نہیں ڈال سکتا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی میڈیا پر تنقید پرردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کیا 18 ماہ میں 12 ہزار ارب مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں کیلیے ٹریفک پلان جاری
کراچی میں پی ایس ایل فائیو کے میچوں کے لیے پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری روٹ پلان کے مطابق شارع فیصل سے براستہ کارساز نیشنل اسٹیڈیم آنے والی سڑک بند ہوگئی جب کہ راشد منہاس روڈ سے براستہ ڈالمیا نیشنل اسٹیڈیم آنے والی شاہراہ بھی رہے گی۔ مزید پڑھیں
بی آر ٹی کے لیے نظرثانی فنڈز بھی کم، مزید اربوں روپے درکار
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) منصوبہ حکومت کے لیے سوا لاکھ کا ہاتھ بن گیا، منصوبے کے لیے نظرثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑ گئے۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے حکومت سے اضافی فنڈز مانگ لیے، اتھارٹی کی جانب سے خط میں 4 مزید پڑھیں
عدلیہ مخالف تقاریر، وزیراعظم کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے درخواست گزار ایڈووکیٹ محمد فیضان نصیر چوہان کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وزیراعظم عمران خان نے عدلیہ مخالف تقاریر کیں جو کہ توہین مزید پڑھیں
اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے
اسلام آباد:انور منصور نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھیج دیا ہے۔
گیس کے اخراج میں اداروں کی غفلت سامنے لائی جائے، خالد مقبول صدیقی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کیماڑی کے علاقے میں پراسرار زہریلی گیس کے پھیلنے سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ فوری طور پر گیس سے متاثرہ افراد کو علاج مزید پڑھیں
پی پی چیئرمین بلاول لاہور پہنچ گئے
لاہور (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا کارکنوں کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، چیئرمین پیپلز پارٹی دورے کے دوران پنجاب کی قیادت سے ملاقات کریں گے اور پیپلز مزید پڑھیں
عمران خان اپنے ارد گرد منافقین کو تلاش کریں‘ چودھری شجاعت
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان کی نیک نیتی کی وجہ سے آج انہیں اس منصب تک مزید پڑھیں