عمر اکمل کا بکیز سے ملنے کا اعتراف

لاہور:کرکٹر عمر اکمل نے بکیز سے ملنے کا اعتراف کرلیا،بلے باز کو موبائل ریکارڈنگ کے ذریعے پکڑا گیا۔          تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ٹیم کو بتایا کہ بکیز سے ملاقات ایک نجی محفل میں ہوئی تھی، ٹیم نے عمر اکمل سے سوال کیا کہ ملاقات سے متعلق پی سی بی یا اینٹی مزید پڑھیں

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں مکان کی چھت گرنے سے موقع پر ہی ماں سمیت بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

“شہبازشریف واپسی کی تاریخ بتائیں یا پھر نئے اپوزیشن لیڈر کا انتخاب کیا جائے”

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے اسمبلی میں واپسی کی حتمی تاریخ پوچھی جائے اور یا پھر نئےاپوزیشن لیڈر کا انتخاب کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو نیااٹارنی جنرل بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی تقرری کے لیے سمری ارسال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمری آج ہی بھیجے کی جائے۔ خالد جاوید خان پہلے بھی اٹارنی جنرل کی مزید پڑھیں

لاہور میں 19 سال بعد شوہر کی قاتلہ بیوی گرفتار

لاہور میں پولیس نے شوہر کے قتل کی ملزمہ کو 19 سال بعد گرفتار کر لیا۔ شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کے ترجمان کے مطابق اشتہاری ملزمہ سلامہ بی بی نے 19 سے قبل 2001 میں اپنے دوست لئیق خان کے ساتھ مل کر اپنے شوہر خان پور کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

عرب امارات میں رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں یکم رمضان المبارک 24 اپریل 2020 کو ہوگا جبکہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ خلیجی ممالک اور امارات میں عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو متوقع ہے۔

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہیاور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر /نئی دہلی(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوںنے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران بدھ کو ضلع پلوامہ میں 3 نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے۔علاوہ ازیں بھارتی پولیس مزید پڑھیں

پی سی بی نے عمراکمل کو معطل کردیا

عمراکمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر عمر اکمل کو معطل کردیا ہے، تحقیقات مکمل ہونے تک عمر اکمل کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکے گے۔ پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

بہاولپور:اسکول وین میں آگ لگئی

بہاولپور: ڈی سی چوک پر اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ڈی سی چوک پر بچوں کو اسکول لے جانے والی وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ وین میں گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی جبکہ آگ لگنے کی وجہ سے کوئی بھی جانی مزید پڑھیں