کراچی(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال میں ہر ضلع میں ایک ماڈل ولیج بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں نے منتخب نمائندوں سے سفارشات مانگ لی ہیں۔ ماڈل ولیجز میں 1000 سے زیادہ آبادی نہیں ہونی چاہیے اور انہیں اسکول ، اسپتال ، پانی کی فراہمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلدیہ نے حیدرآباد کو مسائل کا گڑھ بنادیا ،حافظ طاہر مجید
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید نے کہا ہے کہ پورا حیدرآباد مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے۔بلدیہ سے یوسی تک فنڈز کہاں چلے گئے،کچھ پتا نہیں۔ادارے حرکت میں آئیں تو دودھ اور پانی الگ ہوجائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی 23 کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وفد مزید پڑھیں
مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ اٹارنی جنرل عدالت طلب
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواستوں پر اٹارنی جنرل پاکستان کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ مریم مزید پڑھیں
کورونا وائرس: کوئٹہ اور تفتان کے درمیان ٹرین سروس بھی معطل
لاہور: چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے پیش نظر کوئٹہ سے تفتان تک ریلوے سروس معطل کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ شہر اور تفتان کے مابین چلنے والی چار ٹرینوں کو تا حکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔ وزیر ریلوے نے مزید پڑھیں
ہندوستان “ہندتوستان” میں تبدیل ہو چکا ہے،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد:وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہندوستان “ہندتوستان” میں تبدیل ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مودی کا انتہا پسند متعصبانہ نظریہ عمران خان کی امن کی مزید پڑھیں
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا کیس سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 11 مارچ کو کرے گا جبکہ عدالت نے نئے اٹارنی مزید پڑھیں
عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا ہے، ملک میں بہتر امن و استحکام کے حوالے سے اندرونی اور بیرونی دنیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں
“توقع تھی وزیر اعظم میری بات کے بعد مجھے اٹارنی جنرل مقرر نہیں کریں گے”
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو بتا دیا تھا کہ فائز عیسیٰ کیس میں پیش نہیں ہوں گا جس کے بعد توقع تھی وزیر اعظم میری بات کے بعد مجھے اٹارنی جنرل مقرر نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،وزارت صحت
وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص منظرعام پرنہیں آیا۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق ملک بھر کے داخلی مقامات سے اب تک 6 لاکھ افراد کو اسکریننگ کے عمل سے گزارا گیا جب کہ قومی ادارہ صحت میں کوروناوائرس کے 104 سیمپلز کا ٹیسٹ منفی مزید پڑھیں
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کراچی: سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پڑھائی۔ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی وسیم اختر، سینئر سیاستدان فاروق ستار اور مرتضیٰ وہاب سمیت دیگر اہم شخصیات نے نماز جنازہ مزید پڑھیں