حیدرآباد: پریٹ آباد میں بااثر افراد کا گھر میں گھس کر خواتین ودیگر پر تشدد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پنیاری تھانے کی حدود میںبااثر افراد کا گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر پر تشدد، پولیس مقدمہ درج کرنے کے بجائے ٹال مٹول میں مصروف، مہران دریائے سندھ پارک کے قریب سے نواجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب پنیاری تھانے کی حدود پریٹ آباد میں مزید پڑھیں

نااہل حکمرانوں نے ملک کو کمزور کردیا،مولانا فضل الرحمن

جیکب آباد (آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے ملک کو کمزور کردیا، ملکی معیشت تباہ ہوچکی ہے، ملکی وسائل غلط استعمال کیے جارہے ہیں۔ وہ جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی قیادت میں گلشن شہید میں ملنے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

ملتان (نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل5 کے 8 ویںمیچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 124 رنز کا ہدف31 گیندوں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ملتان سلطانز کی جانب مزید پڑھیں

بھارت میں کشیدگی کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن عظمیٰ بخاری نے بھارت میں مساجد کی بے حرمتی اور مسلمانوں پر تشدد کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کا یہ مقدس ایوان بھارت میں انتہا پسند ہندوں کی جانب سے مساجد کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو خود مختار کشمیر کا مشورہ دیا تھا،چوہدری شجاعت

لاہور(نمائندہ جسارت)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو خود مختار کشمیر کا مشورہ دیا تھا،مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہیے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے بجائے مصالحتی کردار ادا کریں، مسئلہ کشمیر حل کروائیں اور کشمیریوں پر مظالم مزید پڑھیں

شاہد خاقان اور احسن اقبال رہا،عبدالغنی مجید کی طبی بنیاد پر ضمانت منظور

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانتیں منظور ہونے کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیاجبکہ جعلی اکائونٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی 10کروڑ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم پر واضح کردیا تھا جسٹس فائز کیس میں حکومت کا دفاع نہیں کرونگا،اٹارنی جنرل

اسلام آباد(آن لائن)اٹارنی جنرل آٖف پاکستان خالد جاوید نے کہا ہے کہ وزیرعظم کو واضح کر دیا کہ جسٹس عیسیٰ کیس میں حکومتی دفاع نہیں کروں گا،ذوالفقار بھٹو ریفرنس و مشرف غداری کیس کی دیانتداری کے ساتھ عدالتی معاونت کرونگا،جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر ہونے سے متعلق لاعلم ہوں، ریکوڈک کیس ہماری معاشی بقا مزید پڑھیں

بھارت خطرناک راستے پر گامزن ہے ،واپسی ممکن نہیں لگتی،منطقی انجام خونریزی ہوسکتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت جس خطرناک راستے پر نکل چکا ہے اس سے واپسی ممکن نظر نہیں آتی، منطقی انجام خونریزی ہوسکتا ہے۔ان کے بقول مقبوضہ کشمیر ابتداتھی اور اب بھارت کے 20کروڑ مسلمان نشانہ بن رہے ہیں، اقلیتوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، عالمی مزید پڑھیں

نوازشریف کیخلاف کارروائی کیلئے پنجاب حکومت کا وفاق سے رابطہ

لاہور،اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے پنجاب حکومت نے وفاق سے رابطہ کرلیا ہے۔پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے، وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق حکومت مزید پڑھیں

جہلم:سوتیلے بیٹے کی فائرنگ سے ماں 4بچوں سمیت جاں بحق

جہلم(آن لائن )دینہ کے نواحی علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات،سوتیلے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ، خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاںبحق ، ملز م موقع سے فرار ،ریسکیو 1122نے لاشیں اسپتال منتقل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقے تھانہ منگلا کی حدود آڑہ بڈھیار میں کیڑی پکھوال کی فیملی مزید پڑھیں