کورونا سے معطل عمرہ آپریشن 14 مارچ سے بحال ہونے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سے معطل کیا جانے والا عمرہ آپریشن 14 مارچ سے بحال ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ پاکستان میں 2 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سعودی عرب نے جمعرات کو فوری طور پر پاکستان سے عمرہ اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں مزید پڑھیں

مشتاق مہر آئی جی سندھ مقرر، وفاقی کابینہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

  کراچی،اسلام آ باد (اسٹاف رپورٹر +مانیٹر نگ ڈیسک) مشتاق مہر آئی جی سندھ مقرر،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی جب کہکلیم امام آئی جی موٹروے پولیس تعینات۔وفاقی حکومت نے مشتاق مہر کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس مقرر کردیا جبکہ کلیم امام کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس مزید پڑھیں

دہلی میں 42 ہلاکتیں ، بھارت مسلمانوں پر تشدد اور پابندیوں سے گریز کرے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

  نیویارک/ڈھاکا(اے پی پی+صباح نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ہندو بلوائیوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 42ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمان مظاہرین پر تشدد اور پابندیوں سے گریز مزید پڑھیں

عورت مارچ کے خلاف خاتون سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی

کراچی: خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے خلاف خاتون سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی بدر نے خاتون مارچ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار خاتون نے موقف اپنایا کہ خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ کے نام پر غیر اخلاقی نعرے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ ،دیر بالا اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلہ کی گہرائی 16 مزید پڑھیں

لاہور: 10 سالہ بچہ کی صندوق میں بند  لاش مل گئی

لاہور: شاہدرہ میں گزشتہ روز اغوا ہونے والا 10 سالہ بچہ تنزیل کی صندوق میں بند  لاش مل گئی۔  لاہور کے علاقے شاہدرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 10 سالہ تنزیل اپنی چھوٹی بہن کی گڑیا لینے ہمسایوں کے گھر گیا تھا۔ پولیس کے مطابق تنزیل زینب نامی خاتون کے گھر گیا تھا، ہمسائی مزید پڑھیں

عدالت نے نجی اسکولوں کو فیسوں میں اضافے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق نجی اسکولوں اور اسٹوڈنٹس کے والدین کی 13 درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے نجی اسکولوں کی اپنی مرضی سےفیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کو بچانے کیلیے حکومت ہر فورم استعمال کرے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون سے دنیا عالمی جنگ کی طرف جا رہی ہے اور حکومت بھارت میں مسلمانوں کو بچانے کے لیے ہر فورم استعمال کرے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات کے بعد بدترین فسادات شروع ہو مزید پڑھیں

حکومت نے 20 ملین ماسک بیرون ملک بھیج دیے، تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان میں دو کورونا مریضوں کی تصدیق کے بعد ماسک این 95 اور دیگر حفاظتی سامان کی کمی پر ینگ فارمسسٹ ایسوسی ایشن(ڈریپ) نے بحران کی ذمے داری ڈریپ اور وزارت صحت پر ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق فارمسسٹ ایسوسی ایشن نے کرونا وائرس  سے حفاظتی سامان کے بحران کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس مزید پڑھیں

سرجیکل ماسک کی مہنگے داموں فروخت پر سندھ اور وفاقی حکومت سے جواب طلب

کراچی میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آتے ہی سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس پر آج سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سرجیکل ماسک کے مہنگے داموں فروخت کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سندھ اور وفاقی حکومتوں سے جواب مزید پڑھیں