اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو ہراساں کرنا مقصد ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور نیب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستانی تاجرقطری تاجروں کے ساتھ روابط بڑھائیں،مشال ایم الانصاری
کراچی میں قطر کے قونصل جنرل مشال ایم الانصاری نے پاکستان کو قطر کا ایک قابل اعتماد دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر بھی پاکستان کو اپنا بہترین دوست سمجھتا ہے اور تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے حق میں ہے۔ ہم پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے خواہش مزید پڑھیں
شبیر منشاء چھرہ ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی کسٹمز “ کے کنوینر مقرر
وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک اسپتال کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کل شام نجی اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا، مزید پڑھیں
کسی جج یا وکیل کی جاسوسی نہیں ہوئی اور نہ ہوگی، فروغ نسیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کسی جج یا وکیل کی کوئی جاسوسی نہیں ہوئی، نہ ہو رہی ہے اور نہ ہو گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وکلا کی تقریب سے خطاب کے دوران بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں
آج سے ہفتہ تک بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے ہفتے کے روز تک ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ، تیز ہوائوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش سے راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتے کو پی ایس ایل میچز بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
نعمت اللہ خان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک
نماز جنازہ سراج الحق نے پڑھائی ، دینی وسیاسی جماعتوں کے رہنمائوں، اعلیٰ حکومتی ، سول سوسائٹی نمائندوں،علماء کرام کی شرکت نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ ایک فرد نہیں ،جہد مسلسل ، شجر سایہ دار اور بلا رنگ و نسل ہرانسان کے خیر خواہ تھے، ، امیر جماعت اسلامی کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے سابق امیر مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ‘پی ایس ایل کے 9ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 188 رنز کا ہدف 2 گیند قبل حاصل کیا۔بین کٹنگ نے فہیم اشرف کے اوور میں 17 رنز بنا کرمیچ کا پانسہ پلٹا۔ انہوں نے چھٹی وکٹ کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن: فیصل واوڈا کی نااہلی کیلیے درخواست پر فریق سے تحریری ثبوت طلب
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی غیر ملکی شہریت کے معاملے پر دائر کی جانے والی نااہلی کی درخواستپر مخالف فریق کو 10 مارچ تک تحریری ثبوت پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، کمیشن نے پنجاب کے وزیر قانون راجا بشارت کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 5 مارچ مزید پڑھیں
نیب ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد، چیئرمین نیب نے شکایات سنیں
اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹرز میں جمعرات کو کھلی کچہری میں ملک بھر سے آئے ہوئے عوام کی بدعنوانی، فراڈ، مضاربہ/ مشارکہ، جعلی ہائوسنگ/ کوآپریٹو سوسائٹیوں، منی لانڈرنگ وغیرہ سے متعلق شکایات سنیں اور قانون کے مطابق ان پر احکامات صادر کرتے ہوئے نیب مزید پڑھیں