عمرکوٹ ضمنی الیکشن : ایم پی اے کا نہیں سی ایم شپ کاہے، حلیم عادل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ عمرکوٹ کنری کیس کے سلسلے میں سیشن کورٹ کی عدامت میں پہنچے جس کے بعد عمرکوٹ میں جی ڈی اے رہنما پی ایس 52 عمرکوٹ نامزد امیدوار ارباب غلام رحیم سے اہم ملاقات کر کے عمرکوٹ ضمنی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بیان پاکستان کی سفارتی فتح ہے،گورنرسندھ

عمران خان کی خارجہ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوگئے،عمران اسماعیل کا ٹوئٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بھارت میں بیان پاکستان کی بڑی سفارتی فتح ہے ، عمران خان کی خارجہ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی تنقید مسترد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے بیان کو سمجھ سے بالا تر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا تھا کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پابندیوں مزید پڑھیں

عمر کوٹ کا ضمنی انتخاب شدت اختیار کر گیاسندھ حکومت اورآئی جی کلیم امام میں ٹھن گئی

حکومت سندھ نے ایس پی عمرکوٹ کا تبادلہ کرنے سے انکار کردیا اور جواب الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ایس پی عمرکوٹ پی پی کے مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہیں،الیکشن کمیشن کوخط کا متن کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ اورآئی جی سندھ کلیم امام میں عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر مزید پڑھیں

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف

الائیڈ سنیما کے پیچھے ایک وسیع پلاٹ ، ایکسائز آفس اور ایک سرکاری بینک کا آفس بھی نجی طورپرلیز پر دیا گیا ہے اربوں روپے کی زمین قواعد و ضوابط کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے لیز پر دی گئی، محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات جاری حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں کروڑوں روپے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزیر قانون کو جسٹس قاضی عیسیٰ کی حمایت کا یقین دلادیا

حکومت اْن کے اور اْن کی لیگل ٹیم کے ساتھ ہے‘فردوس عاشق اعوان کی میڈیا بریفنگ وزیر اعظم اور کابینہ کا وزیر قانون فروغ نسیم کی پرفارمنس پر اظہار اطمینان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں

سندھ حکومت اشیاء کی قیمتیں قابو کرنے میںناکام ہوچکی ،خرم زمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان و جنرل سیکریٹری و رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے صوبہ سندھ میں اشیاء کی قیمتوں میں بے جا اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اشیاء کی قیمتیں قابو کرنے میں مکمل طور پر ناکام مزید پڑھیں

منتخب نمائندے ترقیاتی اسکیموں کی مانیٹرنگ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے نمائندوں کو ہونیوالے ترقیاتی کام ذاتی طور پر دیکھنا چاہیے تاکہ ان کی حفاظت ہوسکے،مراد علی شاہ منتخب نمائندے اسکیموں کے معیار اور کام کی رفتار کو بھی دیکھیں تاکہ ان کی حفاظت ہوسکے،اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ منتخب نمائندے مزید پڑھیں

نوازشریف کیخلاف کارروائی پنجاب کا وفاق سے رابطہ

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے پنجاب حکومت نے وفاق سے رابطہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل مزید پڑھیں

’’بھارت میں آر ایس ایس نے اقتدار سنبھال لیا‘‘

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرابتدا تھی اوراب بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم دیکھ رہے مزید پڑھیں