اسلام آباد (صباح نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ نیب کی وجہ سے جی ایس پی پلس کا درجہ ختم ہوا تو قوم معاف نہیں کرے گی‘ ہمارے جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق یورپی یونین کی رپورٹ کافی خطرناک ہے، پاکستانی معیشت جی ایس پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مزید بچوں میں پولیو کی تصدیق
اسلام آباد/ پشاور (اے پی پی/ آن لائن) پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی تحصیل لکی مروت کی رہائشی 32ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ بچی کے والدین نے بچی کو مزید پڑھیں
اسلامی یونیورسٹی دنیا کی 250بہترین جامعات میں شامل
اسلام آباد(صباح نیوز) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی 250بہترین جامعات میںشامل ہو گئی جبکہ مجموعی طور پر پاکستان میں بہترین جامعات کی فہرست میں تیسرے نمبر پرآئی ہے، اسی رینکنگ کی طلبہء و طالبات کے تناسب اور بین الاقوامی طلبہ و طالبات کی کیٹگری میں اسلامی یونیورسٹی8فیصد کی واضح پوزیشن کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا مجوزہ قانون کیخلاف وفاق کو ایک اور نوٹس جاری
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کے خلاف ایک اور کیس میں وفاق حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر فریقین کو14 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں
حیدر آباد میں دس روپے والا ماسک 80 روپے کا ہوگیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) موقع پرستوں نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی خوف کی لہر کا فائد اٹھاتے ہوئے دس روپے میں عام ملنے والا ماسک80روپے تک کردیا۔تلک چاڑی‘مارکیٹ ٹاور ‘ لجپت روڈ اور ایڈوانی میں سرجیکل ماسک بلیک میں مل رہے ہیں جو ماسک پہلے دس روپے میں دستیاب تھے اب وہ پچاس سے لیکر80روپے مزید پڑھیں
حیدرآباد میں کورونا وائرس کے شبہے میں ایک شخص اسپتال منتقل
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کے شبے میں ایک شخص کوسول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں 12بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے شبے میں ایک شخص کوسول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مذکورہ شخص چند روز قبل ایران سے پاکستان آیا تھا، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ملک بھر میں پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا، فواد چودھری کا دعویٰ
اسلا م آ با د( آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے ملک بھر میں یکم رمضان المبارک 25 اپریل کو ہو گا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذو القعدہ اور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں۔ فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر میں کہا کہ ان شاء اللہ رمضان مزید پڑھیں
چین سے جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی
اسلام آباد: وزارت تجارت نے چین سے جانوروں اور پرندوں کی آمد پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کی وجہ سے وزیر تجارت نے چین سے جانوروں اور پرندوں کی آمد پر پابندی عائد کردی ہے تاہم یہ پابندی وزارت قومی صحت کی درخوست پر لگائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
ہم اب کہہ سکتے ہیں کروناوائرس پاکستان میں آچکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس آچکا ہے۔ عوام اپنے اردگرد رہنے والوں پر نظر رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دو افراد میں کروناوائرس کیس مزید پڑھیں
کورونا وائرس: شہرقائد سے میڈیکل ماسک غائب
کراچی:کورونا وائرس کی تصدیق کےبعدشہرقائد کےمیڈیکل اسٹورز اور ہول سیلز مارکیٹ سےماسک غائب ہوگئے۔ کراچی میں ایران سے آنے والے ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجس کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومت الرٹ ہو گئی ہے اور کراچی میں متعدد مقامات پر آئسولیشن سینٹر بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ میڈیکل اسٹور مزید پڑھیں