کراچی: رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کرائے کے لاؤڈ اسپیکر ہیں، ان کی زبان سے ہی ان کی پرورش کا پتہ چل رہا ہے۔ عبدالقادر پٹیل نے شیخ رشید پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انفنکس کا پاکستان میں اسمارٹ فون بنانے کا اعزاز
پاکستان میں اسمارٹ فون برانڈ میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی انفنکس نے اپنے جدید اور اعلیٰ معیاری پراڈکٹس کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان میں اسمارٹ فون صنعت کاری کے پہلے برانڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ انفنکس کی جانب سے پاکستان سے صنعت کاری کے آغازکی بنیادی وجہ کمپنی کی مزید پڑھیں
عمران خان پاکستان میں شارٹ کٹ سیاست کی بد نما علامت ہیں،مولا بخش
مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان میں شارٹ کٹ سیاست کی بد نما علامت ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ محکمہ ریلوے تباہ کرنے والے شیخ رشیداپنی ناقص کارکردگی نہیں چھپاسکتے، شیخ رشید بتائیں ریلوے کی تباہی کیسے ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو پر انگلی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا بلوچستان ہم منصب کوفون ‘ایرانی مسافروں پرتبادلہ خیال
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تفتان سرحد کھولنے کے حکومت کے فیصلے پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو ٹیلی فون کیا اورسرحد کھولنے کے بعد کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بتایا کہ مزید پڑھیں
کراچی : کورونا سے متاثرہ نوجوان کے اہل خانہ اور دوست کلیئر قرار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں متاثرہ نوجوان کے اہل خانہ، دوستوں اور کلاس فیلوز کو کورونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کراچی میں صرف ایک مریض میں مزید پڑھیں
پاکستان کایورپی یونین سے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ
اسلام آباد (آن لائن) یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل مینجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدے کی دستاویزات پر سیکرٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا نے دستخط کیے۔ دستخطی تقریب گزشتہ روزوزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ اس مزید پڑھیں
کورونا وائرس امریکی ایجاد ہے، چین۔نامعلوم ذرائع ابلاغ کا دعویٰ
بیجنگ،ماسکو (آن لائن )چین نے کرونا وائرس کی ایجاد کا الزام امریکا پر عاید کردیا اور اس مسئلے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کا عندیہ دے دیاہے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ دعویٰ چینی سائنسدانوں نے کیا ہے جبکہ روسی سائنسدانوں نے بھی چین کے اس دعوے مزید پڑھیں
کورونا وائرس برطانوی لیبارٹری میں تیار ہوا
کراچی (رپورٹ :مسعود انور) کورونا وائرس برطانیہ کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا ، اسے امریکا میں رجسٹرڈ کیا گیا اور پھر کینیڈا کی لیبارٹری سے ائر کینیڈا کی پرواز کے ذریعے باقاعدہ طور پر ووہان کی لیبارٹری میں پہنچایا گیا ۔ جسارت کی تحقیق کے مطابق کورونا وارئرس کو ایک حیاتیاتی ہتھیار کے طور مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی توہین آمیز کتابوں کو ضبط کرنے کی سفارش
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بین الاقوامی سطح پر نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام سے متعلق توہین آمیزکتابوں کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت چاروں صوبائی حکومتوں کو توہین آمیز کتابوں کو ضبط کرنے اور ان کو درآمد کرنے والے کتب فروشوں کے مزید پڑھیں
فضل الرحمن کا تعویذ میرے پاس ہے، بھٹو بھی سلیکٹڈ تھا، شیخ رشید
فیصل آباد(آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈھیل ہوئی یا ڈیل کوئی فرق نہیں پڑتا، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی عمران خان کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلانے جا رہیں، ذوالفقار علی بھٹو بھی سلیکٹڈ تھا اور وہ نصرت بھٹوکی وجہ سے بھٹو تھا،بلاول سے میری دل سے صلح ہوئی ہے مزید پڑھیں