کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں مہنگے داموں ماسک کی فروخت پر عدالت نے سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا۔شہر میں ماسک کی قلت اور مہنگے داموں فروخت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی دوران سماعت درخواست گزار کا کہنا تھا کہ شہر میں ماسک کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں، جسٹس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چین اور ایران سے آنیوالے اپنے بچوں کو 14دن تک اسکول نہ بھیجیں، محکمہ صحت
سندھ بھر کے تمام اسپتالوں کے سربراہان اور ہیلتھ افسران کو ہدایات پر عمل درآمد کی ہدایت جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس پر صوبائی محکمہ صحت نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں صوبہ بھر کے تمام اسپتالوں کے سربراہان اور ہیلتھ افسران کو کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل درآمد مزید پڑھیں
کورونا سے معطل عمرہ آپریشن 14مارچ سے بحال ہونے کا امکان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سے معطل کیا جانے والا عمرہ آپریشن 14مارچ سے بحال ہونے کی امید کی جارہی ہے۔پاکستان میں 2مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد سعودی عرب نے جمعرات کو فوری طور پر پاکستان سے عمرہ اور سیاحتی ویزے پر آنے والوں پر پابندی عائد مزید پڑھیں
کراچی میں تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائیں گے
حفاظتی تدابیر کے طور پر اسکولز بند کئے گئے تھے، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائیں گے، دو روز تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی وجہ ان اسکولز میں احتیاطی تدابیر کو مزید پڑھیں
ڈیمالیشن اسکواڈ خواجہ غریب نواز ٹرسٹ کی تعمیرات گرادی گئیں
خداداد کالونی میں خلاف ضابطہ قائم تھی ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایس بی سی اے نے عمل درآمد کیا اے ڈی جی آشکار داور کی ہدایت پر شہر میں اضافی منزلوں، کمرشل اور شادی ہالز کیخلاف کارروائیاں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے متعدد خلاف ضابطہ تعمیرات کو منہدم مزید پڑھیں
کلفٹن میں 3روزہ پھولوں کی نمائش کا آغاز
بخاری پارک میں منعقدہ نمائش میں 300سے زائد پھولوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے افتتاحی تقریب کے دوران فضامیں غبارے چھوڑے گئے ،اسٹیشن کمانڈر عابد عسکری کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے بخاری پارک میں 3 روزہ فلاور شو کا آغاز کر دیا گیا، نمائش میں 300 سے زائد مزید پڑھیں
ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں مہلک کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 54 سے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کر دی
لاہور(آئی این پی)پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کردی ہے۔شاہد آفریدی نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلمانوں کی املاک جلانے کی ویڈیو شیئر کی۔ سابق کپتان نے اپنی ٹویٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مزید پڑھیں
بلاول زرداری نے سوالنامے کا جواب تاحال جمع نہیں کرایا، نیب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلاول زرداری نے نیب کی جانب سے پوچھے گئے تحریری سوالنامے کا جواب تاحال جمع نہیں کرایا، سوالات منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کی تفتیش کیلیے پوچھے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق فروری کے آغاز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کو نیب نے منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس مزید پڑھیں
مودی خطے کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی
ملتان (اے پی پی) چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے انتہا پسندانہ اقدامات کی وجہ سے ہندوستان میں اقلیتیں محفوظ نہیں ہیں، بھارتی حکومت بھارت کو صرف ہندو ریاست بنانا چاہتی ہے، مودی اپنے ایجنڈے کی وجہ سے خطہ کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے۔ اتوار کے مزید پڑھیں