عوام ماسک کے پیچھے نہ بھاگیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ہر نزلہ زکام کو کورونا وائرس نہ سمجھا جائے، ہاتھوں کو بار بار دھوئیں اور عوام ماسک کے پیچھے نہ بھاگیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شخص چین یا ایران سے واپس آیا ہو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کو عدالت سے شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست کرنی چاھیے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو عدالت سے شہباز شریف کی نااہلی کیلئے درخواست کرنی چاھیے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کابینہ نے نواز شریف کی بیرون مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی: پاکستان ریلوے نے 21 ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 21 مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے تاہم کرایوں میں کمی کا اطلاق صرف بزنس اور اے سی اسٹینڈرز کلاس پر ہوگا۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق 9 مارچ سے ایڈوانس بکنگ پر مزید پڑھیں

سندھ کابینہ ، کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کیلیے 10 کروڑ روپے جاری ، واٹر سروسز اتھارٹی کے قیام کی منظوری

  کراچی (نمائندہ جسارت)سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کی خریداری کے لیے 10کروڑ روپے جاری کرنے اور سندھ واٹر سروس ریگولیٹری اتھارٹی چیف سیکرٹری کے ماتحت قیام کی منظوری دی گئی جبکہ سندھ واٹر ریسورس کمیشن قائم کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔ منگل کو وزیراعلیٰ ہائوس میں صوبائی کابینہ کا مزید پڑھیں

برطانیہ نواز شریف کو بے دخل کر دے ، پاکستان کا خط

  اسلام آباد+لندن (اے پی پی +صباح نیوز+ آئی این پی)حکومت پاکستان نے لندن میں موجود سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بے دخل کرنے کے لیے خط بھجوادیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف علاج کروانے کے لیے کچھ ہفتے کی ضمانت لے کر بر طانیہ آئے تھے، وہ میڈیکل رپورٹس مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی 3 اراکین اسمبلی نا اہلی سے بچ گئیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 3 اراکین اسمبلی کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں تینوں پی ٹی آئی اراکین کے خلاف دائر کی گئی درخواستٰیں مسترد کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے پانی پر نیا ٹیکس عاید کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے زیر زمین پانی کے استعمال پر نیا ٹیکس عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ مجوزہ پانی ٹیکس کے لیے سفارشات پر مبنی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ بلدیات سندھ پانی ٹیکس کے حوالے سے مزید پڑھیں

مودی کے دور میں ہندو انتہا پسندی عروج کو جا پہنچی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی کے دور میں ہندو انتہا پسندی عروج کو جا پہنچی ہے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ دہلی میں مزید پڑھیں

لاہور: فیض پور موٹر وےپر ٹریفک حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 7 زخمی

لاہورمیں فیض پور موٹر وے انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں تین مسافر جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیض پور موٹر وے پر ٹریلر کے اچانک الٹ جانے کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ موٹر مزید پڑھیں

لاہور: گھروں میں چوری کرنے والی خواتین گرفتار

لاہور: گھروں میں چوری کرنے والی 2 بہنوں پر مشتمل خواتین گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ لاہور میں انویسٹی گیشن پولیس ستوکتلہ نے کاروائی کرتے ہوئے گھروں میں چوری کرنے والی 2 بہنوں پر مشتمل خواتین گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم خواتین میں دونوں بہنیں فاطمہ اور سندس گھروں مزید پڑھیں