دسمبر میں آئین سازی بحث کی پانچوں جلدیں سینیٹ لائبریری سے منگوائی گئی تھیں ڈیبیٹ کتابی شکل اور پی ڈی ایف فارم میں بھی موجود ہے، سینیٹ لائبریرین کا موقف اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں نافذ 1973 کے آئین پر ہونے والی تقاریر کی کاپی سینیٹ لائبریری سے غائب ہوگئی۔ذرائع کے مطابق آئین سازی پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی ،3 منزلہ عمارت زمین بوس، خاتون جاں بحق 12 افراد زخمی
کراچی : رضویہ تھانے کی حدود میں3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہیں ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہےکہ رہائشی بلڈنگ میں 4خاندان رہائش پذیرتھے علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امداددی کارروائیاں کرتے ہوئے ایک خاتون کی لاش سمیت 12 زخمی مزید پڑھیں
کراچی،3اسپتالوں کی منتقلی پر وفاقی حکومت کا پھر یو ٹرن
وفاق اسپتال نہیں لے رہا، یہ اسپتال محکمہ صحت سندھ کی بڑی کامیابی ہے،عذرا پیچوہو سندھ نے ہمیشہ خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا‘ وفاق کے فیصلے کا خیر مقدم کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے 3 اسپتالوں کے انتظامی معاملات کی منتقلی پر وفاقی حکومت نے پھر یو ٹرن لے لیا مزید پڑھیں
پاک بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کا خدشہ ہے، سابق امریکی سفیر
دنیا کو اس وقت ماحولیات، ٹیکنالوجی اور ملکوں کے اندرونی مسائل کا سامنا ہے ، کیمرون منٹر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کا خدشہ ہے ۔اسلام آباد میں منعقدہ عالمی اسٹریٹجک خطرات اور ردعمل پر بین الاقوامی کانفرنس مزید پڑھیں
جنگوں سے امن کا حصول ممکن نہیں‘صدر مملکت
افسوس ہے انسانیت برے تجربات سے سبق حاصل نہیں کر رہی ہے‘ ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نے ہمیشہ امن کیلئے مذاکرات کی بات کی ہے‘بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جنگوں سے امن کا حصول ممکن نہیں ہوتا اور نہ قوموں کی تعمیر نو مزید پڑھیں
پشاور: شدید بارشوں کے باعث 5 افراد جان کی بازی ہار گئے
بارشوں نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تیز آندھی اور طوفان کے نتیجے میں شانگلہ اور تورغر کے درمیان رابطہ پل ٹوٹ گیا جبکہ رابطہ منقطع ہوگیا ہے اور ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت عورت مارچ کو سکیورٹی فراہم کرے‘ فواد چوہدری
حکومت رضویز اور عزیزیز کو نفرت کی تبلیغ کی بھی اجازت دے سکتی ہے‘ وفاقی وزیر ان کے خیالات ہم سے مختلف ہو سکتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے‘ٹوئٹر پر پیغام لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں
نوازشریف کی صحت پر ان کی اپنی جماعت سیاست کررہی ہے، فردوس عاشق
یہ کیسے دل کے مریض ہیں گھر میں اپنے خاندان والوں کیساتھ بیٹھ کردل پشوری کر رہے ہیں ہم تو ان کی صحت پر پیش رفت مانگ رہے ہیں‘معاون خصوصی کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر ان مزید پڑھیں
سندھ پولیس نے صحافی عزیز میمن کی موت کوطبعی قرار دے دیا
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)سندھ پولیس نے محراب پور کے صحافی عزیز میمن کی موت کو طبعی قرار دے دیا۔ ایس ایس پی جامشورو ولی اللہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں صحافی کے قتل کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ایس ایس پی جامشورو کا کہنا تھا کہ نجی مزید پڑھیں
کراچی میں ہپناٹائز کرکے 2 خواتین سے زیادتی
کراچی (نمائندہ جسارت ) سچل کے علاقے میں ہپناٹائز کرکے پولیو ورکر سمیت 2 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔سچل تھانے کے علاقے میں گودرا سوسائٹی ایوب گوٹھ میں پولیو ورکر سمیت 2 خواتین پر بہیمانہ تشدد کیا گیا اور پھر انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد مزید پڑھیں