اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی پربوجھ ڈالنےکی اجازت نہیں دی جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ریاستی ملکیتی اداروں کی کارکردگی میں بہتری کی غرض سے لئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر توانائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وہ وعدے سامنے لانا پڑیں گے جس پر دھرنا ختم کرایا گیا، فضل الرحمن
ملتان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے عوام کے سامنے لانا پڑیں گے جس پر دھرنا ختم کرایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو انقلاب مزید پڑھیں
ہر شخص کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وزارت صحت
اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں ماہرین صحت، اعلیٰ حکام، پاک فوج کے نمائندے اور دیگر مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں مندی سے پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے، اسد عمر
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے،ڈالرز اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ سینئر صحافیوں سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ معیشت میں بہتری کے گرین سگنلز مزید پڑھیں
پرویز الٰہی کی درخواست پر الیکشن کمیشن اور ڈی سی گجرات کو نوٹسز
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے حکم کے خلاف درخواست پرالیکشن کمیشن آفپاکستان اور ڈی سی گجرات کو نوٹسز جاری کر دیے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی مزید پڑھیں
سال2020ء کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا
پاکپتن (آن لائن )سال2020کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا جوپاکستان، سری لنکا، بھارت، سعودی عرب، امریکا، کانگو، افریقہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک میں دیکھا میںبھی جا سکے گا جبکہ دوسرا سورج گرہن 21 اگست کو لگے گا جو امریکا میں دیکھا جا سکے گا۔
پشاور، سنہری مسجد میں 20برس بعد خواتین آج نماز جمعہ اداکر یں گی
پشاور(آن لائن )20برس بعد سنہری مسجد پشاور میں خواتین کے نماز جمعہ کی ادائیگی آج ہو گی، خواتین کے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، لیڈیز پولیس کے علاوہ مرد پولیس بھی تعینات رہیں گے ،سیکورٹی خدشات کے پیش نظر20 برس قبل سنہری مسجد میں خواتین کے نمازجمعہ مزید پڑھیں
عورت مارچ روک دینگے،جے یو آئی ،حیا مارچ کریں گے ،جامعہ حفصہ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) جامعہ حفصہ کی طالبات نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی-7 میں عورت آزادی مارچ کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔اس کے علاوہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کو ارسال کردہ 2 درخواستوں میں بھی مارچ کے حوالے سے دھمکیاں دی گئی ہیں جبکہ جمعیت علمائے مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ کیس: رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی آمدن سے زائد اثاثوں پر انکوائری میں ممکنہ حراست کے پیش نظر درخواست پر نیب کو گرفتاری سے روکتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیاجبکہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور مزید پڑھیں
فضل الرحمن نے دھرنا ختم کرانے والوں کو سامنے لانے کی دھمکی دیدی
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے عوام کے سامنے لانا پڑیں گے جس پر دھرنا ختم کرایا گیا۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو انقلاب آسکتا ہے، ہمارے کاروباری افراد پیسہ نکال مزید پڑھیں