اسلام خواتین کو مساوی حقوق دینے کا درس دیتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مذہب خواتین کو مساوی حقوق فراہم کرنے کا درس دینا ہے، خواتین کےدن کے منانے کا مقصد خواتین کو برابر حقوق اور مواقع دینے کا عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

کابل میں حملہ ،29ہلاک، عبداللہ عبداللہ اورکزئی بچ نکلے

کابل/اسلام آباد( خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حملے کے نتیجے میں 29افراد ہلاک اور 61زخمی ہوگئے۔ مقامی و غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب وحدت پارٹی کے رہنما عبدالعلی مزاری کی 25ویں برسی کی تقریب جاری تھی اورحملہ اس ٹھیک اس وقت ہوا جب افغانستان کی اعلیٰ امن کونسل کے سربراہ مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کا کام سڑکیں اور نالیاں بنانا نہیں، چیف جسٹس جمال خان

ڈیرہ اللہ یار (آن لائن) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کا کام سڑکیں اور نالیاں بنانا نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں قانون سازی کرنا ہے، ایم پی اے اور ایم این اے صاحبان کوئی یونین کونسل کے رکن تو نہیں ہیں بلکہ وہ صوبے اور مرکز کے مزید پڑھیں

آٹا چینی بحران کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ ،وزیراعظم نے رفقا ء کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)حکومت نے گندم اور چینی کے بحران کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران نے قریبی رفقا کو تحقیقاتی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے سے آگاہ کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ گندم اور چینی کے مزید پڑھیں

باپ طاقت ،بھائی محافظ ،شوہر سرپرست ،بیٹا سہارا ،مخصوص خواتین کو اور کونسی طاقت چاہیے،فردوس عاشق

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ باپ طاقت، بھائی محافظ، شوہر سرپرست اور بیٹا سہارا ہے تو مخصوص خواتین کو اور کونسی طاقت چاہیے‘ عورت مارچ کے نعروں کو ہمارا مذہب اور معاشرہ قبول نہیں کرتا اور مٹھی بھر افراد ہماری قوم مزید پڑھیں

کراچی:موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعظم کا دورہ منسوخ

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعظم عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی موسم کی خرابی مزید پڑھیں

حکومت کو صرف نواز شریف کی فکر ہے،وہ صحت مند نہ ہو جائیں، رانا ثنااللہ

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو صرف نواز شریف کی فکر ہے کہ وہ صحت مند نہ ہو جائیں۔ انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے رانا ثنا اللہ کیس کی سماعت کی، عدالت نے گواہوں کے بیانات کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5 :زلمی کو یونائیٹیڈ کا چیلنج درپیش

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)5 میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی دوپہر 2 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اور لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت “خواتین کانفرنس” آج 3 بجے منعقد کی جائے گی

کراچی: جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) کے تحت ” تکریم نسواں مہم”کے سلسلے میں آج دن 3بجےدن باغ جناح میں خواتین کانفرنس منعقد کی جائے گی ، جس میں خواتین کی جانب سے حقوق خواتین چارٹر کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ،جماعت مزید پڑھیں

ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں تھا، ایف آئی اے رپورٹ

اسلام آباد: ایف آئی اے نے آٹا بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں تھا، مصنوعی طور پر پیدا کیا گیا۔ ایف آئی اے کی آٹا بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی،  رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔  رپورٹ کے مطابق آٹا بحران مزید پڑھیں