ہر سطح پر حقوق نسواں کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا، سردار مسعود خان

مظفرآباد (آن لائن) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہر سطح پر حقوق نسواں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، خواتین کی شرکت کے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، خواتین کی ترقی اور ان کی صلاحیتوں کو ملکی ترقی کے لیے استعمال کر نے کے لیے مجموعی طور پر ساز مزید پڑھیں

میرا جسم میری مرضی کا نعرہ فحاشی و لادینیت ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی کی بات کرنا فحاشی اور لادینیت ہے، پاکستان کی مشرقی تہذیب کو مغربی تہذیب میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

فضل الرحمن کی دھرنا ختم کرانے والوں کو سامنے لانے کی دھمکی

جس نے کہا تھا جنوری آخری مہینہ ہو گا ان کو جلد سامنے لائیں گے، ق لیگ کے پاس کوئی اختیار ہے ہی نہیں میرا جسم میری مرضی جیسی باتیں فحاشی اور لادینیت ہے‘ عورت مارچ سے ایک فیصد طبقہ بے نقاب ہورہا ہے ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

فضل الرحمن کی دھرنا ختم کرانے والوں کو سامنے لانے کی دھمکی

جس نے کہا تھا جنوری آخری مہینہ ہو گا ان کو جلد سامنے لائیں گے، ق لیگ کے پاس کوئی اختیار ہے ہی نہیں میرا جسم میری مرضی جیسی باتیں فحاشی اور لادینیت ہے‘ عورت مارچ سے ایک فیصد طبقہ بے نقاب ہورہا ہے ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

عوام کورونا وائرس سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں ، مرتضی وہاب

سوشل میڈیا میں بہت خوف پھیلایا جا رہا ہے جبکہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے‘ پریس کانفرنس ایران سے آنے والے افراد کا ڈیٹا ایف آئی اے سے حاصل کر لیا گیا ہے‘ترجمان سندھ حکومت کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے مزید پڑھیں

پاکستان کی ہرعورت میری ماں جیسی ہے‘بلاول بھٹو

عورت مارچ بھی کرے گی ، ڈاکٹر بھی بنے گی ،فوج میںبھی جائے گی کوئی سیاستدان، کوئی ملا، راستہ نہیں روک سکتا، آپ کا دور ختم ہوگیا لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عورت مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے مزید پڑھیں

فاروق ستار کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی: ن لیگ نے سینئر سیاستدان فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں سینئر سیاستدان اور ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں اختلافات‘ سینئر نائب صدر مستعفی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی میں اختلافات پیدا ہو گئے جس کے سبب پارٹی کے سینئرنائب صدرحنید لاکھانی مستعفی ہو گئے ہیں۔ مقامی اخبار کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق موجودہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدرحنید لاکھانی مستعفی ہو گئے ہیں، حنید لاکھانی نے استعفیٰ چیف آرگنائزر سیف اللّٰہ نیازی کوبھیج مزید پڑھیں

عمران نیازی کے اپنے فارمولے کے مطابق وزیر اعظم چور ہے ، شہباز شریف

لندن: اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے اپنے فارمولے کے مطابق وزیراعظم چورہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چینی کی قیمتوں میں دوروپے فی کلو مزید اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آٹا اور چینی چورہیں، مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا کوآپریٹو سوسائٹی آفس پر چھاپہ، ریکارڈ ضبط کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کی کرپشن کے خلاف کارروائیاں تیز، صوبائی وزیر برائے انسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھاریجو کی ہدایت پر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز میں جعلسازی کے خلاف کارروائی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ویسٹ اشرف حسین سومرو کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جودھ پور راجستھان کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے دفتر پر مزید پڑھیں