حکومت نے قوم کو لنگر خانوں کے پیچھے لگا دیا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے پوری قوم کو لنگر خانوں کے پیچھے لگا دیا ہے، حکومت نے احتساب کا نعرہ لگایا تھا لیکن چند پیاروں کی وجہ سے احتساب کا عمل رک گیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے مزید پڑھیں

اٹلی نے پاکستانی پروازیں 31مارچ تک معطل کردیں

کراچی (نمائندہ جسارت) کوروناوائرس کی وجہ سے اٹلی کی حکومت نے اٹلی آنے والے مسافروں پر پابندی عاید کر دی ہے جس کے بعدپی آئی اے نے پاکستان سے میلان کے لیے روانہ ہونے والی پروازیں 31 مارچ تک عارضی طور پر معطل کر دی ہیں ۔پی آئی اے کے ترجمان نے واضح کیا ہے مزید پڑھیں

بلوچستان کے وسائل بیچنے کا بیان صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے، اختر مینگل

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اخترمینگل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بلوچستان کے وسائل بیچ کر ملکی قرضہ اتارنے کا بیان صوبائی خود مختاری میں مداخلت کے مترداف ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے حکومت پر کڑی تنقید کی ۔ اخترمینگل نے کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، سعودی عرب سے آنیوالے3افراد کومحکمہ صحت نے تحویل میں لے لیا

کراچی (نمائندہ جسارت) سعودی عرب سے آنے والے تین مسافروں کو کرونا کے شبہ میں محکمہ صحت کے اہلکاروں نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ سے اپنی تحویل میںلے لیا ہے ۔ ان میں سے دو مسافروں کا تعلق اندرون سندھ سے جبکہ ایک کا تعلق کشمیر سے ہے ۔ تینوں مسافر سعودیہ ائرلائنز کی مزید پڑھیں

بغیر ٹینڈر جہانگیر ترین سے 20 ہزار ٹن چینی خریدنے کی تیاری

چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز ذوالقرنین خان کا کہنا ہے کہ بغیر ٹینڈر چینی خریدنے کی سمری منظوری کیلیے کابینہ کو بھجوا دی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ شوگر ملز مالکان سے ایک لاکھ ٹن چینی خریدی جائے گی، شوگر ملز مالکان یوٹیلٹی اسٹورز کو سستے نرخوں چینی دیں گے۔ چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز ذوالقرنین مزید پڑھیں

مریم نواز جلدٹوئٹر پر متحرک ہوں گی

مریم کے سیاست میں آنے کے بعد پارٹی میں فیصلہ سازی تیز ہوئی ہے شہباز شریف عنقریب پاکستان آجائیں گے، عظمیٰ بخاری لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز بہت جلد ٹوئٹر پر متحرک نظر آئیں گی، مریم نواز کے سیاست میں آنے مزید پڑھیں

مصطفی کمال کی عمارت گرنے سے شہید افراد کے سوئم میں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے گلبہار میں عمارت گرنے سے شہید ہونے والے افراد کے سوئم میں شرکت اور دعائے مغفرت کی، اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیک محمد، نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان راجپوت اور پاک سرزمین پارٹی کے علاقائی ذمہ داران بھی موجود مزید پڑھیں

وفاق اورسندھ حکومت کے درمیان تنازعے کا سبب بننے والے 2 پولیس افسران تبدیل

نئے آئی جی سندھ مشتاق مہر نے اپنی تعیناتی کے بعد افسران کی تبدیلی کا پہلا حکمنامہ جاری کردیا ضلع شکارپور کے ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان اور ایس پی اعجاز شیخ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے آئی جی سندھ مشتاق مہر نے اپنی تعیناتی کے بعد پہلا مزید پڑھیں

نااہل حکمران ملک نہیں چلاسکتے، بلاول بھٹو

آئی ایم ایف سے ڈیل نے عوام کا معاشی قتل کیا ہے، ہماری معاشی خود مختاری پر سودے بازی کی گئی حکومت مظلوم طبقے پر زیادہ ظلم کررہی ہے، پی پی چیئرمین کا لاہور میں تقریب سے خطاب لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک پر مزید پڑھیں

کھلاڑی نہ ہوتا تو سیاست میں پہلے ہی ہار چکا ہوتا ، وزیر اعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ کھلاڑی نہ ہوتے تو سیاست میں 22 سال پہلے ہی ہار چکے ہوتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ زندگی مقابلے کا نام ہے،انسان تب ہارتا ہے جب مزید پڑھیں