اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل کی دوبارہ منظوری دے دی۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ بل ایوان میں پیش کیا جو کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بل کی منظوری پرتمام جماعتوں کا شکریہ ادا کیا۔جماعت اسلامی کے رکن مولانا اکبر چترالی نے بل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نے 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیار رکھ دیا
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔اس حوالے سے اسلام آباد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر جگہ تنقیدہوتی ہے کہ کدھر ہیں گھر؟ کہاں ہے ہاؤسنگ اسکیم؟ یہاں تک پہنچنے میں ہمیں ڈیڑھ سال مزید پڑھیں
شرجیل میمن کی ضمانت منظور ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پر اظہار برہمی
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنماء شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس غلام اعظم نے کی۔عدالت نے استفسار کیا مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا تمام لاپتا افراد کی فوری بازیابی کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس اور دیگر حکام کو تمام لاپتا افراد کی فوری بازیابی کا حکم دے دیا جب کہ حکومت کوایس ایس پی ڈاکٹررضوان کےخلاف غیرقانونی اقدام سےروک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی تو فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت مزید پڑھیں
ذوالفقارعلی بھٹو گیٹ نمبر چار کی پیداوار تھے،شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو گیٹ نمبر چار کی پیداوار تھے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور نوازشریف کی پارٹی تھکی ہوئی پارٹیاں ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رنگ پسٹن بیٹھ گئے ہیں، ن لیگ اور مزید پڑھیں
کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے، کراچی کی ترقی ضروریات اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال پر مزید پڑھیں
کورونا وائرس، فیس بک کی پاکستان کو پیشکش
سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے آگاہی کے حوالے سے تعاون کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک انٹرنیشنل کےوفد نے معاون خصوصی صحت ظفرمرزا سےملاقات کی ،وفدمیں نمائندہ گورنمنٹ اینڈپبلک ایڈوکیسی جولن ذو اورصارم عزیزشامل تھے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کا موقف
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کورونا وائرس کے حوالے سے موقف دیتے ہوئے کہاہے کہ حدیث کی روشنی میں حفاظی اقدامات پر واضح ہدایات موجود ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قبلہ ایاز نے کہا کہ کورونا وائرس عالمی وبا بن چکا،متاثرہ علاقوں کے افراد کسی مزید پڑھیں
سرکاری حج اسکیم: قرعہ اندازی آج ہوگی
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج شام 4 بجے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تمام انتظاما ت مکمل کرلیے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاعات بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی جبکہ نتائج مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گردوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گردوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس وقت 85 کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض کا شکار ہیں۔ اس دن کو منانے کا آغاز 2006ء میں کیا گیا اور ہر سال اسے مختلف عنوانات سے منسوب کیا جاتا رہا ہے۔ گردوں کے امراض مزید پڑھیں