نبیل گبول کی ضمانت منظور

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سردار لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کے واقعے میں ملوث نبیل گبول کی ضمانت منظور کرلی گئی. تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر نبیل گبول کیخلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج ہے۔ کیس کی سماعت سٹی کورٹ میں مزید پڑھیں

کوروناوائرس: درجنوں زائرین قرنطینہ سنٹر سے بھاگ نکلے

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں قائم قرنطینہ سینٹرز سے درجنوں زائرین بھاگ نکلے۔ تفصیلاے کے مطابق قرنطینہ سینٹرز سے تقریباً چالیس زائرین گیٹ توڑ کر بھاگ نکلے تاہم سونا خان تھانے کے حدود مِیں سیکورٹی اہلکار بھاگنے والوں کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئے۔ زائرین کو واپس قرنطینہ مراکز میں لے جایا گیا جہاں انہوں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے بانی رکن مبشر حسن انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے 98 سالہ بانی رکن ڈاکٹر مبشر حسن مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر مبشر حسن بانی پی پی پی ذولفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی تھے۔ مبشر حسن نے1967 میں ذولفقار علی بھٹو کے گھر پر پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اور ذولفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کراچی میں 120 بستر پر مشتمل اسپتال قائم

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں مہلک وائرس سے بچاؤ کے لیے 120 بستر پر مشتمل اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جان لیوا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں اور اسی مزید پڑھیں

اسلام آباد، خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص، حالت تشویشناک

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔ پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔ پمز اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون کو ونٹیلیٹر پرمنتقل مزید پڑھیں

سرمایاکاروں کے 360 ارب روپے سے زائد سرمائے ڈوب گئے

کوروناوائرس وبا اور تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باعث عالمی منڈی سستی کا شکارہوگئی۔ رواں ہفتےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کےنتیجے میں متعدد سرمایاکاروں کے 360 ارب روپے سے زائد سرمائے کا نقصان ہوگیا۔ رواں کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 2 ہزار 158 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جبکہ ہفتے مزید پڑھیں

زینب الرٹ بل میں ترمیم مغرب کو خوش کرنے کے لیے کی گئی‘ اسد اللہ بھٹو

حیدرآباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، نائب امراء سندھ حسین محنتی، حافظ نصر اللہ چناو دیگر جلسہ تقسیم اسناد و انعامات سے خطاب کررہے ہیں ٹنڈوجام(نامہ نگار)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر وسابق ایم این اے اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ زینب الرٹ بل میں ترمیم مغرب کو مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف مہم ،سراج الحق 19 مارچ کو جیکب آباد پہنچیں گے

جیکب آباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے 19مارچ کو دورہ جیکب آباد کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر نے 19 مارچ کودورہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج مزید پڑھیں

سیکنڈری اسکول ،ایجوکیٹرز کو پنجاب پبلک سروس کے بغیر مستقل کیا جائے،چوہدری سرفراز

لاہور (نمائندہ جسارت) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکز ی صدر چودھری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی و دیگر نے سیکنڈری اسکول ایجوکیٹرز ریگولرائزیشن موومنٹ پنجاب کے 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب، صوبائی وزیر تعلیم پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری مزید پڑھیں

ہمارے بچوں کو پاکستان لے آئیں،عدالت میں طالبعلم کی والدہ رو پڑیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سرابراہی میں کورونا وائرس سے متاثرہ چین کے صوبے میں پھنسے  پاکستانیوں کو واپس لانے کے کیس کی سماعت ہوئی،جس میں ڈی جی خارجہ امور اور سرکاری وکیل پیش ہوئے۔ عدالت موجود والدین نے سوال کیا کہ کابینہ نے ہمارے بچوں کو واپس لانے کیلئے کیا مزید پڑھیں