دفاتر میں سینی ٹائرز، ہینڈ واش اور وائرس کی تشخیص کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ریڈ زون میں قائم گورنر ہائوس، وزیراعلیٰ ہائوس، سندھ سیکریٹریٹ اور سندھ اسمبلی کے سرکاری ملازمین کورونا وائرس کے خوف کا شکار ہوگئے ہیں، صوبائی حکومت کے اہم سرکاری دفاتر کے ملازمین نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رائو انوار کی سندھ پولیس میں اہم عہدے پر واپسی کا امکان
سندھ سرکار کے قریبی افسران کو تعینات کرنے کی تیاری کی جارہی ہے بااثر حلقوں نے رائو انوار کی واپسی کیلئے کوششیں تیز کردیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام کو عہدے سے ہٹانے اور مشتاق مہر کو نیا آئی جی لگانے کے بعد سندھ سرکار نے ایک مرتبہ پھر قریبی افسران کو مزید پڑھیں
دبئی سے کراچی پہنچنے والے2مسافروں میں کورونا وائر س کا شبہ
سرفراز خان اور محمد فرحان کو روک لیا،آئیسولیشن وارڈ پھر خصوصی سینٹر منتقل کردیا دونوں مسافروں کی امیگریشن کلیئر نہیں کی گئی،ڈاکٹر اشفاق میمن کی گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی سے کراچی پہنچنے والی غیرملکی ایئرلائن کے دو مسافروں میں کورونا وائرس کا شبہ ہے جس پر انہیں آئیسولیشن وارڈ اور پھر خصوصی سینٹر منتقل کردیا گیا۔کراچی مزید پڑھیں
لاہور ، اسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند
کراچی / اسلام آباد: ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا جس کے مطابق پاکستان میں لاہور، اسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند مزید پڑھیں
سندھ میں شادی ہالز اور درگاہیں بند کرنےکی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شادیاں، میلے، درگاہیں، شادی ہالز بند کرنے کے لیے چیف سیکریٹری کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اللّہ پاک کا کرم ہے کہ ابھی تک صورتحال کنٹرول میں ہے لیکن مزید پڑھیں
سندھ بھر کی جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکم
کراچی: آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت منگھن نے صوبے بھر کی جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایت جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے رہے تو مقصد پورا نہیں ہوگا،شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے رہے تو مقصد پورا نہیں ہوگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ پی ٹی آئی منشورمیں شامل تھا، صوبہ بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت چاہیے، جو ہمارے پاس مزید پڑھیں
سندھ کے ہر ضلع میں قرنطینہ سینٹر بنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے ہر ضلع میں قرنطینہ سینٹر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہیں بھی لاک ڈاؤن کی صورتحال ہوتوغذا،ادویات اورڈاکٹرزکی رسائی کاپلان موجود ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے طبی ٹیم کو اپنے ہیلی کاپٹر پر سکھر روانہ کردیا ہے جو سکھر پہنچنے مزید پڑھیں
شکیل الرحمان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان
اسلام آباد: جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شکیل الرحمان کی گرفتاری پردیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر درخواست تیار کررہے ہیں مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ مفت کیے جارہے ہیں،ظفر مرزا
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ مفت کیے جارہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں سے ہے کہ جو کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹ خود تیارکرنیکی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں