اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوروناوائرس پر وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر لوگ توجہ دلاتے رہے لیکن عمران خان کی آنکھ نہ کھلی اور اب صورتحال مزید بگڑنے پر اب ہاتھ پاؤں مارے جارہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا ہے کہ عقل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں ایک اور کورونا کیس رپورٹ،تعداد 22 تک جا پہنچی
کراچی:کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے ایک کورونا وائرس کیس کی تصدیق کردی ہے، وائرس سے متاثرہ 52 سالہ شخص 2 روز قبل اسلام آباد سے کراچی آیا تھا۔ محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں وائرس کی مجموعی تعداد 22 ہوگئی ہے،سندھ مزید پڑھیں
ہزار سے زائد ٹیلیفون بل والے قریباڈیڑھ لاکھ افراد انکم سپورٹ سے باہر
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزیر انچارج تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے تفصیلات پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ 8 لاکھ 20ہزار165افراد کو بی آئی ایس پی کی فہرست سے نکالا گیا ہے،ایک بار بیرون ملک سفر کرنیوالے 1 لاکھ مزید پڑھیں
“چیک اپ کروائیں تو 20 اراکین اسمبلی میں کورونا نکل آئے گا”
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ملک میں کورونا کا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، یہ وائرس چھپا رہتا ہے ،اس ایوان میں چیک کرائیں تو پندرہ بیس لوگوں میں نکل آئے گا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا مزید پڑھیں
کراچی کے مسائل پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی پر مشاورت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں شہر قائد کی صفائی، سیوریج سسٹم، صاف پانی، مزید پڑھیں
رائیونڈ میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا
رائیونڈ: لاہور اور گردونواح میں شدید بارش کے باعث تبلیغی اجتماع ملتوی کیا گیا ہے۔ تفیصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے اعلٰی حکام کے ساتھ مذکرات جاری تھے جس میں تمام تر سہولیات دینے کے لیے یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ لاہور اور گردونواح میں ہونے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلیے بند کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 15 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں
کوروناوائرس: عالمی ادارہ صحت کا کراچی ائیرپورٹ کے انتظامات پر اظہار اطمینان
کراچی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے وفد نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی کا دورہ کیا جہاں بیرون ملک مسافروں کی اسکریننگ کے انتظامات پر اظہار اطمینان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے وفد نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ائیرپورٹ پر لگائے گئے اسکریننگ سینٹرز کا مزید پڑھیں
بیرون ملک سے آنے والے طلباء کا اسکول آنا ممنوع ہوگا
سانس کے امراض میں مبتلا افراد کے بھی تعلیمی اداروں میں داخل ہونے پر پابندی لگادی گئی کسی طالب علم کا کوئی فیملی ممبر بھی بیرون ملک سے 15 دن کے دوران آیا، وہ طالب علم بھی اسکول نہیں آسکے گا اسکول کھلنے کی صورت میں تمام طلبہ کوایک دوسرے سے ڈیسک پر 3 فٹ مزید پڑھیں
شادی ہالز اور ہوٹلز رات 11 بجے بند کرنے کا حکم
کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایس ایس پی نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، عمل درآمد کی ہدایت حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے کورونا وائرس سے بچائو کی حکمت عملی کے تحت حیدرآباد میں دفعہ 144نافذ کرکے شادی ہال اور چائے کے ہوٹل 11 بجے بند کرنے مزید پڑھیں