کورونا وبا، عالمی بینک کا پاکستان کو مزید 2سو ملین ڈالر دینے کافیصلہ

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیراقتصادی امورحماداظہرنے کہاہے کہ غریبوں اورکم اجرت والے طبقے کو کوونا وائرس کی عالمگیر وبا کے منفی اثرات سے بچاناحکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے عالمی بینک کی امداد سے تیاریوں اور صحت عامہ کے نظام کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے میں ناجائز رقم لگانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کے لیے مراعاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ناجائز رقم استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔جمعہ کو سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ رواں سال تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ان کا ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا، فکسڈ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ،مزید 3 افراد میں وائرس کی تصدیق

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) شہرمیں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،3کیس مثبت آنے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق میمن سوسائٹی کی خاتون مہ جبیں کو ٹیسٹ مثبت آ نے کے بعد ڈی ایچ او کی قرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیا ۔ لیاقت کالونی کے رہائشی اطہر قریشی کا کورونا ٹیسٹ کیا مزید پڑھیں

احساس پروگرام رجسٹریشن میں عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا

سوات (صباح نیوز) احساس پروگرام رجسٹریشن میں عوام کو مشکلات کا سامنا، ایس ایم ایس نمبر 8171 پر شناختی کارڈ نمبر بھجوانے کے بعد واپس میسج میں ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کا لکھا جاتا ہے لیکن تاحال انتظامیہ کی طرف سے اس حوالے سے کوئی اقدامات سامنے نہیں آئے ہیں۔ مرکزی حکومت نے کورونا وائرس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ‘مزید 8 افراد میںکورونا کی تصدیق، تعداد 70 تک پہنچ گئی

سری نگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورنا وائر س کے 8 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ان میں 5 کا تعلق جموں صوبے اور 3 کا تعلق کشمیر صوبے سے ہے‘ اس طرح جموں و کشمیر میں مثبتکیسزکی کل تعداد 70 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 17,677ایسے افراد کو قرنطینہ مزید پڑھیں

سندھ میں 3گھنٹے کا کرفیو نما لاک ڈائون، نماز جمعہ بزور روک دی گئی، اموات 40ہوگئیں

کراچی/حیدرآباد/لاہور/اسلام آباد/پشاور/ کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر+نمائندگان جسارت+ خبر ایجنسیاں) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں دوپہر 12 بجے سے 3بجے تک کرفیو جیسا لاک ڈاؤن کیا گیا۔اس دوران تمام دکانیں اورہر طرح کی ٹرانسپورٹ بھی بند کرادی گئی ، شہریوں کو نقل و حرکت کی بھی اجازت نہیں ملی ،امدادی سرگرمیوں میں مصرف رضاکاروں کو مزید پڑھیں

ایران میں مزید 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں،وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ایران میں مزید 8 ہزار تک پاکستانی موجود ہیں۔ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے پرمیڈیا سے بات کرتےہوئے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق جو سامان چین یا دیگر ممالک سے آرہا ہے وہ وفاقی حکومت کے پاس آرہا مزید پڑھیں

عمران خان نواز شریف سے 3 ارب ڈالر لینا چاہتے تھے،اعتزاز احسن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نواز شریف سے دو تین ارب ڈالر لینا چاہتے تھے لیکن سودا 100 ن لیگی ارکان پر ہوا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عمران خان کی حکومت کے استحکام کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے اپنا ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیارہ کورونا سے ’لڑنے‘ کیلیے پیش کردیا

سکھر( نمائندہ جسارت)کوروناوائرس سے نمٹنے کیلیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہیلی کاپٹر اور جیٹ استعمال کرنے کاا علان کر دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ تفتان بارڈر سے زائرین کو لے کر سات بسیں سکھر پہنچ گئی ہیں۔بسوں میں 270مردوخواتین اور19بچے شامل ہیں۔سکھر آنے والے زائرین کو آئسولیشن یونٹ پہنچا دیاگیا جہاں مزید پڑھیں

عمران مافیا کروڑوں روپے رشوت لیکر ماسک اسمگل کررہی ہے،ن لیگ

اسلام آباد،ملتان(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم کی جان خطرے میں ہے اور عمران مافیا کروڑوں روپے رشوت لیکر حفاظتی ماسک اسمگل کررہی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران مافیا کا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی مزید پڑھیں