عارف والا (اے پی پی) عارف والا کے نواحی گائوں 89/EB میں مرحوم حبیب اللہ کی تدفین کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متوفی حبیب اللہ کا بیٹا عبدالحق جوئیہ اور پوتا محمد احمد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
زمرہ: پاکستان
دریا خان، کشتی ڈوبنے سے 3 نوجوان جاں بحق
دریاخان (آن لائن) دریائے سندھ میں 3 نوجوان کشتی الٹنے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محلہ سیالانوالہ کے رہائشی 3 نوجوان جو کہ قریبی رشتہ دار تھے پکنک منانے گئے تھے۔ اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیم نے ایک نوجوان کی نعش کو نکال لیا جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔
کورونا بھی عمران کے ’’انائوائرس‘‘ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا ،حافظ حسین احمد
جیکب آباد( آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’کورونا وائرس‘‘ بھی عمران خان کے ’’اناء وائرس‘‘ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا،آج بھی وہ سولو فلائٹ کے تحت اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کے لیے تیار نہیں۔صحافیوں سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
ملک کو ساتھ لے کر چلنے والی قیادت کی ضرورت ہے‘ بلاول
کراچی ، گڑھی خدابخش(اسٹاف رپورٹر+صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کورونا وائرس کے پیش نظر گڑھی خدابخش میں اپنے نانا اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی41ویں برسی پر ان کے مزار پر تنہا پھول چڑھائے۔ انہوں نے بینظیر بھٹو اور دیگر شہداء کے مزاروں پر بھی پھول چڑھائے اور مزید پڑھیں
تبلیغی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،شہریارآفریدی
کوہاٹ(آن لائن )وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ تبلیغی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ملک میں کسی کو فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی اجازت نہیں دینگے وہ کوہاٹ تبلیغی مرکز کے نمائندہ وفد سے کوہاٹ میں ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔شہریار آفریدی نے تبلیغی مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 12افراد صحت یاب
سندھ میں کورونا وائرس سےشکار ہونے والے مزید 12افراد صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہےکہ کراچی میں کورونا کو شکست دینے والے 12افراد صحت یاب ہوگئےہیں ،کورونا سے متاثر مریضوں کے ٹیسٹ منفی آئیں ہیں، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 86ہوگئی ہے۔ مرتضی وہاب نے مزید پڑھیں
میرا قصور پی ٹی آئی کو ووٹ دینا تھا، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے شہری کی خود سوزی
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم آفس کے سامنے خودسوزی کرنے والاپمز اسپتال میں دم توڑ کرگیا۔ مرحوم فیصل عباسی نے الزام لگایاکہ مجھ پر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی،انتقامی کارروائیوں کانشانہ بنایاجارہاہے احتجاج وزیراعظم آفس کے سامنے خودسوزی کررہا ہوں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ مری میں ستمبر مزید پڑھیں
تبلیغی مرکز دوڑ میں مقیم 5 افراد کی کورونا وائرس رپورٹ منفی آگئی
نوابشاہ(بیورورپورٹ) تبلیغی مرکز دوڑ میں مقیم پانچ افراد کی کورونا وائرس رپورٹ منفی آگئی۔ محکمہ صحت کے فوکل پرسن ایڈیشنل ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر دولت جمالی نے رابط کرنے پر صحافیوں کو بتایاکہ تبلیغی جماعت کے دوڑ میں مدرسہ میں مقیم 53 افراد میں سے پانچ مشتبہ افراد محمد حسین۔بخت اللہ پثھان۔ جاوید لعل رحیم اور مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کے پی حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری لے لی۔کابینہ نے سرکولیشن سمری مزید پڑھیں
پیکیج ملکی معیشت کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگا، عقیل کریم ڈھیڈی
اسلام آباد (اے پی پی) معروف صنعت کار عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ حکومت نے تعمیراتی صنعت کے لیے بہترین اقتصادی پیکج کا اعلان کیا ہے جو ملکی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ جمعہ کو میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت گزشتہ 3 سال سے بحران میں مزید پڑھیں